تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khile.ngii"
انتہائی متعلقہ نتائج "khile.ngii"
مزید نتائج "khile.ngii"
غزل
تنہائی کے جھولے کھولیں گے ہر بات پرانی بھولیں گے
آئینے سے تم گھبراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا
سعید راہی
نظم
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گی
دیکھنا یہ ہے کہ کل تجھ سے ملاقات کے بعد
رنگ امید کھلے گا کہ بکھر جائے گا
پروین شاکر
غزل
آزادی کا دروازہ بھی خود ہی کھولیں گی زنجیریں
ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گی جب حد سے بڑھیں گی زنجیریں
حفیظ میرٹھی
نظم
نئی تہذیب
خبر دیتی ہے تحریک ہوا تبدیل موسم کی
کھلیں گے اور ہی گل زمزمے بلبل کے کم ہوں گے