تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khud-kafiil"
انتہائی متعلقہ نتائج "khud-kafiil"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
KHud-kaafii
ख़ुद-काफ़ी خود کافی
(بے نیاز ، غیر محتاج) خود ہیں ، مغرور.
KHud-kafiil
ख़ुद-कफ़ील خود کَفِیل
ضرویات کو اپنے وسائل سے پورا کرنے والا، خود کی کفایت کرنے والا، اپنے دم خم پر اعتماد رکھنے والا، خود انحصار
عربی, فارسی
KHud-kafiil honaa
ख़ुद-कफ़ील होना خود کَفِیل ہونا
ضروریات کو اپنے وسائل سے پورا کرنا، خود کفیل بننا
KHurd-o-kabiir
ख़ुर्द-ओ-कबीर خورْد و کَبِیر
خورد و کلاں ،چھوٹے بڑے ، ہر ایک ، سب لوگ.