aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khush-aamad"
مرد جو عاجز ہو تن من سیں کہے خوش آمد باور کرمحتاجی کا خاصا ہے روباہ کرے ہے ببروں کو
نفس کی آمد و شد کو وبال کر کے بھیوہ خوش نہیں ہے ہمارا یہ حال کر کے بھی
لوگ خوش ہوں کہ نہ ہوں رب تو ہو راضی اسعدؔزیست کے آخری لمحات سے پہلے پہلے
کنج دل میں تری چاہت کے سوا کچھ بھی نہیںآئنہ خانہ میں حیرت کے سوا کچھ بھی نہیں
کسی کی آمد خوش کن کا مژدہ کون دیتا ہےبنیرے بولتا کاگا نہ اب وہ خوش خبر پنچھی
ख़ुश-आमद خوش آمَد
رک : خوشامدِ جو زیادہ مستعمل ہے .
ख़ुश-'अमल خوش عَمَل
اچّھے اطور والا، نیک کام کرنے والا
عربی, فارسی
ख़ुश्क-'अमल خُشْک عَمَل
(انجینیرنگ) وہ طریقہ جس میں پانی استعمال نہ ہو(Dry Process)
ख़ुश-आमदी خوش آمَدی
خوش آمد کرنے والا، اپنی مطلب براری کے لیے کسی کے سامنے اس کی تعریف کرنے والا، جھوٹی تعریف کرنے والا، چاپلوس
خوشی کی تلاش
عدنان امجد
صحیفۂ خوشنویساں
احترام الدین احمد شاغل
ایمان اور خوش نصیبی
ابوسلیم محمد عبدالحی
باغ خوش اسلوب
منصور عمر
شاعری
عزیز احمد قلم کار خوش قد
رؤف خیر
تحقیق و تنقید
صحیفہ خوشنویساں
تذکرہ
خشک آنکھیں
علی رضا احمد
مجموعہ
لو کش ناٹک
لالہ لبھو رام امر جسووالوی
ڈرامہ
کور نمک فتح جنگ محسن کش
منشی ریاض الدین احمد دہلوی
طارق
رئیس احمد جعفری
جذبۂ عشاق کام آنے کو ہےپھر لذیذ و شیریں جام آنے کو ہے
آپ آئے تو بہاروں کا زمانہ آیادل دھڑکتا تھا مگر اشک بہانا آیا
کبھی گلوں تو کبھی خار زار میں گزرییہ عمر کشمکش و خلفشار میں گزری
شمع و گل نے سج تو دی محفل تری تیرے بغیروہ رہی اپنی جگہ جو تھی کمی تیرے بغیر
اپاہج بچے پیدا ہو رہے ہیںمیاں خوش ہیں کہ امت بڑھ رہی ہے
ساماں تو بے حد ہے دل میںسب کچھ کار آمد ہے دل میں
دل کے دریا سے ہر خوشی امجدؔایک گرداب کی طرح گزری
بارہا جو مجھ سے ٹکراتی ہے میری گونج ہےمیں بھی خوش آباد ہوں خالی مکانوں کی طرح
دل صحرا آباد بھی کرنا پڑتا ہےاس ظالم کو یاد بھی کرنا پڑتا ہے
حقیقت بھی لگنے لگی ہے کہانیمجھے کھا گئی ہے مری خوش بیانی
رویہ کافی کچھ بدلا ہوا ہے آسمانوں کامگر نقشہ وہی ہے اب کے بھی خالی مکانوں کا
حسن کے احترام نے ماراعشق بے ننگ و نام نے مارا
کیسی خوش فہمی تمہیں کس بات کا غرہ امیدؔآ گئے ہیں اقربا وقت اذاں ہونے لگا
جب سے آنکھوں میں ترے رنگ بھرے ہیں درویشہم کو سوکھے ہوئے جنگل بھی ہرے ہیں درویش
کسی کابوس کا گویا گزیدہشکستہ خواب بے تعبیر کو آنکھوں سے دھو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books