تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kiikar"
انتہائی متعلقہ نتائج "kiikar"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kiikar
कीकर کِیکَر
درمیانے قد کا ایک درخت جس کی اونچائی عام طور پر چالیس فٹ اور قطر چار پانچ فٹ ہوتا ہے اس کے پتے باریک کانٹے لمبے اور پھول زرد رنگ کے خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال پتلی صاف اور سبزی مائل ہوتی ہے عمموماً ریتیلی اور کنکریلی زمینوں میں پیدا ہوتا ہے، ببول
سنسکرت
مزید نتائج "kiikar"
غزل
جب تک تم تھے ساتھ ہمیں یہ دنیا چندن کہتی تھی
تم جو گئے تو ہمیں جہاں نے کیکر نیم ببول کہا
ونیت آشنا
مضمون
خواجہ حسن نظامی
نظم
نشہ باقی ہے
کروں گا فتح کوئی شام تو میں اتروں گا الجھتی سانس کے کیکر سے اور
خوابوں سے رفت و بود کے اس پار
خلیل مامون
غزل
یارو میرے پاگل پن کا سچ مچ کوئی علاج نہیں ہے
نیم نیم پر کوئل چاہوں کیکر کیکر جامن ڈھونڈوں
بمل کرشن اشک
نظم
چرواہے کا جواب
نہر کنارے اجڑے اجڑے پیڑ کھڑے تھے کیکر کے
جن پر دھوپ ہنسا کرتی ہے ویسے ان کے سائے تھے





