تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kirne.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "kirne.n"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "kirne.n"
نظم
میرے گیت تمہارے ہیں
مستقبل کی کرنیں بھی تھیں حال کی بوجھل ظلمت بھی
طوفانوں کا شور بھی تھا اور خوابوں کی شہنائی بھی
ساحر لدھیانوی
نظم
گناہ اور محبت
اور ان کے بدلے اک آرزوئے سلیم سے ہمکنار ہوں میں
دلیل راہ وفا بنی ہیں ضیائے الفت کی پاک کرنیں
ن م راشد
شعر
ہر ایک کانٹے پہ سرخ کرنیں ہر اک کلی میں چراغ روشن
خیال میں مسکرانے والے ترا تبسم کہاں نہیں ہے
جوش ملیح آبادی
نظم
حسن اور مزدوری
پی رہی ہیں سرخ کرنیں مہر آتش بار کی
نرگسی آنکھوں کا رس مے چمپئی رخسار کی
جوش ملیح آبادی
غزل
آنے والے کل کا سواگت کیسے ہوگا کون کرے گا
جلتے ہوئے سورج کی کرنیں سر پر ہوں گی تب سوچیں گے











