aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "koshishe.n"
تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیںتری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی
کوششیں ہم نے کیں ہزار مگرعشق میں ایک معتبر نہ ہوئی
کوششیں مجھ کو مٹانے کی بھلے ہوں کامیابمٹتے مٹتے بھی میں مٹنے کا مزہ لے جاؤں گا
ہم نے بھی کی تھیں کوششیں ہم نہ تمہیں بھلا سکےکوئی کمی ہمیں میں تھی یاد تمہیں نہ آ سکے
بجز کتابوں کے اور کیا ہےکتابیں ایسی جنہیں سمجھنے کی کوششیں کم ہیں اور زیادہ پڑھا گیا ہے
کوشش شاعری
شرک اور اس کے وسائل کے بیان میں
محمد بن عبد الرحمٰن الخمیس
اسلامیات
ہندوؤں کی علمی و تعلیمی ترقی میں مسلمان حکمرانوں کی کوششیں
سید سلیمان ندوی
سر سید کی اولین صحافتی کوششیں
شافع قدوائی
اردو میں شعری زبان کی اصلاح کی کوششیں
منظر اعظمی
شاعری تنقید
کوشش نا تمام
شائستہ اختر سہروردی
قصہ / داستان
میاں کوشش
نور الٰہی
افسانہ
کشش عشق
مرزا سرفراز علی
رومانی
بچہ
کوشش
گلزار
عابد علی خاں
ترجمۂ قرآن منشائے خداوندی کو سمجھنے کی انسانی کوشش
مشیرالحق
خواہشیں
اوشا بھدوریہ
غزل
ہندوؤں کی علمی و تعلیمی ترقی میں
کوششیں خود ہی کرنا پڑتی ہیںبھیڑ میں راستہ نہیں ہوتا
میں چھپاتا ہوں برہنہ خواہشیںوہ سمجھتی ہے کہ شرمیلا ہوں میں
کوششیں چھوڑ دوں سبھی نصرتؔکام نکلیں اگر دعاؤں سے
تجھے بھلانے کہ کوششیں بھی تمام ناکام ہو گئی ہیںکسی نے ذکر وفا کیا جب زباں پہ تیرا ہی نام آیا
غزل کے پردے میں بے پردہ خواہشیں لکھنانہ آیا ہم کو برہنہ گزارشیں لکھنا
شعوری کوششیں منظر بگاڑ دیتی ہیںوہی بھلا ہے جو بے ساختہ بنا ہوا ہے
ان تھک کوششیں معماروں کیسر کو تھامے ہانپ رہی ہیں
کرتا رہا کسی کو بھلانے کی کوششیںیوں دل سے انتقام لیا ہے کبھی کبھی
نئی کوششیں ہوں نئے سلسلےہے دنیا سبھی سکھ کے دامن تلے
ہزار کوششیں کر لیں زمانے بھر نے مگرمری نظر سے اسے دیکھنا نہیں آیا
ہمارے آج کی جب کوششیں ناکام ہوتی ہیںہمیں وہ ایک اور امید کا کل بھیج دیتا ہے
کوششیں لاکھ کرو دوستو لیکن سن لوکامیابی کا یہ سہرا تو خدا دیتا ہے
بندشوں کو توڑنے کی کوششیں کرتی ہوئیسر پٹکتی لہر تیری عاجزی اچھی لگی
کوششیں کر کے دل برا کیا تھااس پرندے کو جب رہا کیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books