aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laa.iq-e-sajda"
وہ ہے ہی لائق سجدہ سو ہم نے سجدہ کیاوہ اور ہیں جو عذاب و ثواب دیکھتے ہیں
مجھ کو کیا ہے لائق سجدہ اسی لئےاجزائے کائنات میں سب سے جدا ہوں میں
ہیں بہم موج شراب و سیل اشک و جوئے خوںلائق سجدہ ہے جس کو خاک مے خانہ کہیں
مرے وجود کو مٹی سے یوں اٹھایا گیاکہ مجھ کو لائق سجدہ کبھی بنایا گیا
مسجدیں مرکز سجدہ ہیں مسلمانوں کاعید گاہیں ہیں کہ سیلاب ہے انسانوں کا
مل گیا جہد مسلسل کا صلہ مجھ کو لئیقؔکل کے غم آج مرے عیش کا سامان بنے
باد نسیم امن کا پیغام لائی ہےہاتھوں پہ ایکتا کے بھرے جام لائی ہے
قدر محنت نہ ہوئی سارے زمانے میں لئیقؔلوٹ آیا میں خیالات کے جوہر لے کر
اس بت کافر کو سجدہ کر لیااس سے کیا آیا خلل ایمان میں
بے خودی میں ہیں سجدہ ہائے نیازیہ نہیں جانتے خدا کیا ہے
جب سب ہی یہاں لائق گردن زدنی ہیںپھر تم ہی کہو ہم ہی خطا وار ہوئے کیوں
تجھے اپنے لیے خود لائق تعزیر کرنا ہے
تو نگاہوں سے چراتا ہے سکوںیہ خطا ہے لائق تعزیر سوچ
لائق دید وہ نظارا تھالاکھ نیزے تھے سر ہمارا تھا
لائق دید ہے فن کار کے چہرے کا جمالشاخ افکار سے جب کوئی گل تر ابھرے
زمانہ پوچھتا ہے مجھ سے داستان الممگر یہ دکھ ہے کہ یہ لائق خطاب نہیں
ظالم کا تو ہر ظلم روا رکھتی ہے دنیامظلوم یہاں لائق تعزیر ہوا ہے
ٹھہرا ہوں اسی بات پہ میں لائق تعزیرجس بات پہ بخشی گئیں اوروں کی خطائیں
میں لائق کشتن ہوں یہ سچ ہے مگر دیکھوتقدیر بگڑ جانا تقصیر نہیں ہوتی
یوسف اس کو کہوں اور کچھ نہ کہے خیر ہوئیگر بگڑ بیٹھے تو میں لائق تعزیر بھی تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books