تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lab-ba-lab"
انتہائی متعلقہ نتائج "lab-ba-lab"
غزل
رو بہ رو سینہ بہ سینہ پا بہ پا اور لب بہ لب
ناچتی شب میں برہنہ ہو گئے کیوں سب کے سب
پریم واربرٹنی
شعر
بہ وقت بوسۂ لب کاش یہ دل کامراں ہوتا
زباں اس بد زباں کی منہ میں اور میں زباں ہوتا
عبدالرحمان احسان دہلوی
غزل
چاہے جب خاموش ہوں ہم چاہے جب باتیں کریں
تشنگی ہو اور پیاسے لب بہ لب باتیں کریں
محمد اسلم رضا خواجہ
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "lab-ba-lab"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "lab-ba-lab"
غزل
ملتے ملتے رہ گئی آنکھ اس کی چشم مست سے
ہوتے ہوتے لب بہ لب ساغر سے ساغر رہ گیا