aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lafz-e-m.ani-e-anqaa"
بزم معنی، اجمیر
ناشر
پس آئینہ پبلیشرز
بزم آئینہ پبلیکیشنز، کرنول
مکتبئہ آئینئہ سخن، لکھنؤ
آقاۓ رازی
مصنف
مطبع آئینۂ سکندر
آئینہ ادب، لکھنؤ
آئینۂ ادب، دلی
مولانا بدرِ عالم مدنی
آئینۂ ادب، دہلی
آئینۂ ادب، لاہور
آئین مال پریس، حیدرآباد
مدنی کتب خانہ، یو پی
وحشت کہاں کہ بے خودی انشا کرے کوئیہستی کو لفظ معنی عنقا کرے کوئی
طلسم لفظ و معانی کو تار تار کریںتصورات کی ندرت کو آشکار کریں
نواح لفظ و معانی میں گونج ہے کس کیکوئی بتائے یہ امجدؔ کہ ہم بتائیں گے
متاع لفظ و معانی کو انگبیں کر دےمرے خدا مری غزلوں کو دل نشیں کر دے
الف لفظ و معانی سے مبراالف تنہائی کا روشن ہیولیٰالف آزاد آوازوں کے شر سےالف بے باک ہر عیب و ہنر سےالف تکمیلی مرکز کا محرکالف ہر لمحے کے سینے میں دھڑکنالف صدیوں کے صحرا پر مسلطالف آبی نہ سیمابی تسلسلتسلسل سانس کی زنجیر آہنگتسلسل خواب کی تعبیر بے رنگتسلسل لفظ کی تفسیر فرہنگ
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب پڑھئے ۔
جمال لفظ و معنی
افضل صفی
تحقیق و تنقید
حریم لفظ ومعانی
ظہیر حسن ظہیر
تنقید
حریم لفظ و معانی
لفط و منی
رضوان اللہ آروی
لفظ و معنی
شمس الرحمن فاروقی
شمع و شاعر
عباد اللہ خاں
اقبالیات تنقید
سبزۂ معنی بیگانہ
فضا ابن فیضی
مجموعہ
ارتباط حرف و معنی
خرم علی شفیق
زبان
تفہیم فکر و معنی
وہاب اشرفی
مقالات/مضامین
تدابیر مانع حمل
بال عنقا
امین بنجارا
گنجینہ معنی
شاعری
ارژنگ مانی
مانی جائسی
نگارستان مانی
ایجاد معانی
رحمن حمیدی
لفظ و معنی میںسنگھرش جاری ہےصدیوں سے جاری ہے جاری رہےخامشیبے حسی کیوں ہے
لفظ و معنیہمیشہ سے میرے لئےاجنبی ہی رہےگفتگومیرے سر ایک الزام ہے
لفظ و معنی کے جال بنتا ہوںکب سے خواب و خیال بنتا ہوں
ہے لفظ و معنی کا رشتہ زوال آمادہخیال پیدا ہوا بھی نہ تھا کہ مر بھی گیا
تمام لفظ و معانی میں خاک اڑتی ہےہماری سحر بیانی میں خاک اڑتی ہے
لفظ و معنی کا اک سلسلہتا بہ حد نظرنیلے پیلے ہرے کاسنی ارغوانی لبادوں میں ملبوس اوراقچاروں طرفدعوت دید دیتی ہوئی دائیں بائیں کتابیںکہ احساس کو گدگداتی ہوئیلفظ در لفظ اعجاز نوک قلمحسن تحریر جادو جگاتا ہواحسن تخلیق بے جاں میں جاں ڈالتافکر کی صفحہ صفحہ میں خوشبو بسیخوب صورت خیالات کی تازگیحسن الفاظ و حسن معانی کے سب معترف
برائے دل کشی لفظ و معانی مانگ لیتا ہےقلم سے روز کاغذ اک کہانی مانگ لیتا ہے
ایک جز لفظ و معانی میں نہیں رہنے دیاکوئی کردار کہانی میں نہیں رہنے دیا
یاد رہ جائیں جو وہ لفظ و معانی رکھنااپنی تحریر میں دریا کی روانی رکھنا
پیچ دے دے لفظ و معنی کو بناتے ہیں کلفتاور وہ پھر اس پہ رکھتے ہیں گمان ریختہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books