تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lajaa.ii"
انتہائی متعلقہ نتائج "lajaa.ii"
نظم
طلسمات
پرے سے تکتی ہر اک نظر اس نگر کی راہوں سے بے خبر ہے
حنائی انگشت کا اشارہ لجائی آنکھوں کی مسکراہٹ
منیر نیازی
نظم
بسنت اور ہولی کی بہار
کانوں میں کنڈلوں کی چمک ہے جڑاؤ سے
رادھا لجائی جاتی ہے چنچل سبھاؤ سے
افق لکھنوی
نظم
نئی صبح
چلی آتی ہے شرمائی لجائی حور بیداری
بھرے گھر میں قدم تھم تھم کے رکھتی ہے دلہن جیسے
کیفی اعظمی
ریختی
گل کھلا کر باغ سے کیا کوئی آئی اے نسیم
کیوں لجائی آنکھ اس نرگس کی کیوں محجوب ہے
میر یار علی جان
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
sajai
सजैسَجَی
سنسکرت
ایک قِسم کی کھار جو اس جگہ سے نِکالی جاتی ہے جہاں کی مٹی پُھول جاتی ہے، یہ صابن کا جُزوِاعظم ہے ؛ سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے ؛ بعض جڑی بُوٹیوں کو جلا کر بھی بنائی جاتی ہے اس کا مزہ شور اور نہایت تیز ہوتا ہے، اشخار ، قلی ، خس الحمار : شخار یعنی سجی .
lahjaa.ii
लहजाईلَہْجائی
لہجہ (رک) کی طرف منسوب ، لہجے کا.