تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lanka"
انتہائی متعلقہ نتائج "lanka"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
lanka
लंका لَنْکا
سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا
سنسکرت
مزید نتائج "lanka"
نظم
ہولی کھیلنے کی فرمائش پر
جذب احساس کے شعلوں کی تپش سے اک دن
زر کی لنکا میں لگا دینا ہے اک بار پھر آگ
کنول ڈبائیوی
غزل
اندر کے حالات کو باہر کی دنیا سے لاکھ چھپائیں
وحشت گھر کی بھیدی بن کر لنکا ڈھانے لگ جاتی ہے
افتخار حیدر
گیت
وہ اس کی جانب بڑھتا ہے یہ اپنا بچاتی ہے دامن
آکاش پہ لنکا کا منظر دکھلاتے ہیں چاند اور بادل
سلام سندیلوی
غزل
دل کھوٹا ہے ہم کو اس سے راز عشق نہ کہنا تھا
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے اتنا سمجھے رہنا تھا
شوق قدوائی
نظم
دسہرا
جن کی خوں خواری کا تھا سارے زمانے میں غریو
قلعہ وہ لنکا کا جو نا قابل التسخیر تھا

