تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "le-le"
انتہائی متعلقہ نتائج "le-le"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "le-le"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
se
से ث
عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث)، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں، اردو میں آواز ’س‘ سے ملتی جلتی ہے، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے،’ابجد‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے
مزید نتائج "le-le"
غزل
زمانے جس قدر جی چاہے لے لے امتحاں ہم سے
بدل جائے گا تو بدلی نہ جائے گی زباں ہم سے
غلام دستگیر شرر
شعر
کوئی لے لے تو دل دینے کو میں تیار بیٹھا ہوں
کوئی مانگے تو اپنی جان تک قربان کرتا ہوں
مضطر خیرآبادی
مزاحیہ
لے لے کے نام اس نے ہمارا کہ ہائے ہائے
کس کس طرح سے ہم کو پکارا کہ ہائے ہائے






