aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "liije"
دی مغل لائن لمیٹڈ
ناشر
لیف لیونتیف
مصنف
دی پرنٹ لائن، پٹنہ
پرنٹ لائن پبلیشرز
سلور لائن پرنٹرس، حیدرآباد
سلور لائن پرنٹر، حیدرآباد
نیو ورک لائن پریس، لکھنؤ
اکسٹرا آرڈنری لائف میڈیا، لکھنو
لائٹ اینڈ لائف پبلشرز، نئی دہلی
اسکائی لائن پبلی کیشنز، دہلی
آرٹ لائن پرنٹرس، کراچی
لائن آرٹ پریس، کراچی
اسٹیٹ لائف، کراچی
نیو لائن پبلیشرز، لاہور
ڈاٹ لائن پرنٹرز، اسلام آباد
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
مجھے تنہائی کی عادت ہے میری بات چھوڑیںیہ لیجے آپ کا گھر آ گیا ہے ہات چھوڑیں
آپ اک اور نیند لے لیجےقافلہ کوچ کر گیا کب کا
سورج کو چونچ میں لیے مرغا کھڑا رہاکھڑکی کے پردے کھینچ دیے رات ہو گئی
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
اہم ترقی پسند شاعر، ان کی کچھ غزلیں ’ بازار‘ اور ’ گمن‘ جیسی فلموں کے سبب مقبول
بچوں کے لئے ١٠ منتخب اردو نظمیں
लीजेلِیجے
۱. (توجہ یا خطاب کے لیے احتراماً مستعمل) سنیے ، دیکھیے ، ملاحظہ کیجیے.
lielie
چَھل
लिएلِیے
for, for the sake of, on account of, for the purpose of
लिएلِئے
واسطے، خاطر، سبب، برائے
اردو کی نئی کتاب
گوپی چند نارنگ
نصابی کتاب
اقبال سب کے لئے
فرمان فتح پوری
تنقید
آپ مسافر آپ ہی منزل
مومن اقبال عثمان
اشعار
علامہ اقبال: بچوں کے لئے نظمیں
فضل تابش
نظم
مسکراہٹیں
صبوحی اسلم
تفریحات
بچوں کے لیے یک بابی ڈرامے
بانو سرتاج
ڈراما
اردو کی دوسری کتاب
کتب خانہ انجمن حمایت اسلام، لاہور
بچوں کے لئے اردو کا آسان قاعدہ
اظہار احمد تھانوی
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
بادشاہوں کی کہانیاں
نامعلوم مصنف
افسانہ
اردو انگلش نامہ
حیدر بیابانی
بچوں کے لیے اچھے قصے
ارشد حسین ندوی
اور لائن کٹ گئی
دیگر
بچوں کے لئے اخلاقی حکایات
میمونہ سلطان شاہ بانو
اخلاقی کہانی
اے دلربا تیرے لئے
شوکت تھانوی
بچوں کی تربیت کے راہنما اصول
ایڈیل فیبر
شخصیت
پھول دامن میں چند رکھ لیجےراستے میں فقیر ہوتے ہیں
ہمیں خود میں چھپا لیجےیہ میرا وہ عذاب جاں ہے جو مجھ کو
لگے منہ بھی چڑھانے دیتے دیتے گالیاں صاحبزباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑا
مختصر ہوتے ہوئے بھی زندگی بڑھ جائے گیماں کی آنکھیں چوم لیجے روشنی بڑھ جائے گی
سب کو جواب دے گی نظر حسب مدعاسن لیجے سب کی بات نہ کیجے کسی سے آپ
یہی ہے عزم کہ دل بھر کے آج رو لیجےکہ کل یہ دیدۂ پر نم رہے رہے نہ رہے
میری تحریر ندامت کا نہ دیجے کچھ جوابدیکھ لیجے اور تغافل آشنا ہو جائیے
انکھڑیاں سرخ ہو گئیں چٹ سےدیکھ لیجے کمال بوسے کا
ہم جو کہنا چاہتے ہیں کیا کہیںآپ کہہ لیجے جو کہنا چاہئے
عید کا دن ہے گلے مل لیجےاختلافات ہٹا کر رکھیے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books