تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lohe"
انتہائی متعلقہ نتائج "lohe"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "lohe"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "lohe"
نظم
مہاتما گاندھی کا قتل
وہ عجز غرور سلطاں بھی جس کے آگے جھک جاتا تھا
وہ موم کہ جس سے ٹکرا کر لوہے کو پسینہ آتا تھا
آنند نرائن ملا
نظم
مزدور کی بانسری
کپڑے کی ضرورت ہی کیا ہے مزدوروں کو، حیوانوں کو
کیا بحث ہے، سردی گرمی سے لوہے کے بنے انسانوں کو
جمیلؔ مظہری
نظم
حصول آزادی کی دقتیں
گرم لوہے سے تمہارے جسم داغے جائیں گے
تم کو کوڑے مار کر الو بنایا جائے گا

