aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lutf-andoz"
لطف اندوز ریاض دہر کیوں ہوتے نہیںداورا کم ظرف ہوتے ہیں ترے مرتاض کیوں
جو لطف اندوز مجھے ایذا پہنچا کےمولا
اس سے لطف اندوز ہوتے رہوپڑوسیوں کا خلوص
لطف اندوز ہوتے ہوئے شائقینطنزیہ فقرے بھی کس رہے تھے
کچھ پرند آسماں سے اترتے ہوئےلطف اندوز جن سے ندی اور میں
लुत्फ़-अंदोज़ी لُطْف اَنْدوزی
مزہ لینا ، لذّت حاصل کرنا ، محفوظ ہونا.
लुत्फ़-अंदोज़ لُطْف اَنْدوز
فارسی
مزہ لینے والا، لذّت حاصل کرنے والا، محفوظ
اپنی زندگی سے لطف اندوز ہوں
ڈیل گارنیگی
دیگر
اگر آپ اسے موسیقی سمجھتے ہیںتو پھر پوری طرح اس سے لطف اندوز ہوں
اور ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں نرسیںجسموں کو ٹٹول کر لطف اندوز ہوتی رہیں
آسمان کی اپنی سنہری مسند پر بیٹھ کرمیری عریانیت سے لطف اندوز ہوتی ہیں
ہم ان کی یاد سے ہوتے رہیں گے لطف اندوزحیات ہونی ہے یوں ہی تمام لکھ دینا
لطف اندوز نہ ہو سکاوہ چاہ کر بھی بنگلے کے دروازے تک نہ آ سکا
فیس بک پہ مادھوری دیکشت کے جیسا پوز ہودیکھنے والا بھلا کیسے نہ لطف اندوز ہو
بدلتے موسم سے لطف اندوز ہو رہا تھااچانک اس کا خیال آیا تو ڈر گیا دل
مے نو سے ہو وہ کیا لطف اندوزشراب کہنہ جو پیتا رہا ہے
ہم بھی اک جھونکے سے لطف اندوز ہو لیتے کبھیبھولے بھٹکے اس گلی میں بھی چلی آتی ہوا
تھا حرم کی سرزمیں پر لطف اندوز سجودیعنی کعبے کو تمہارا آستاں سمجھا تھا میں
جو درد زخم بڑھتا ہے تو لطف اندوز ہوتا ہوںمری سب راحتیں اس کی نمک دانی میں رہتی ہیں
کون کہتا ہے کہ محروم کرم ہیں ہم لوگلطف اندوز جفا محو ستم ہیں ہم لوگ
میری فکر آپ نہ کریں۔ فکر اپنے لئے کیا جائے۔ کہاں تک آگے بڑھتے ہیں اور ملک کی بھلائی کہاں تک ہو سکتی ہے؟ اس کا خیال رکھا جائے۔ آخر میں سب انسانوں کو مرنا ہے۔ جس کا جنم ہوا ہے، اسے موت سے چھٹکارا نہیں مل سکتا۔ ایسی موت...
اے دیکھنے والواس حسن کو دیکھو
غم فراق بھی کچھ دن کی لطف اندوزیپھر اس کے بعد طبیعت اچٹتی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books