aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lutf-e-nazar"
ہاں اب نہ رہی دار و رسن سے کوئی نسبتہاں پیش نظر وہ قد و قامت نہیں اب کے
تیرے کرم سے گو اٹھا لطف جہان مدعاکم نہ مگر ہوا ترا ذوق ستم دیا ہوا
ہمکنار غم ہو کرلطف زندگی کھو کر
بارود سے نہ بچ سکا وہ خود بھی اے نظرؔیہ کھیل اس کی موت کا سامان بن گیا
اتنا بکھرا ہوا لہجہ یہاں لطف الرحمنؔآپ بھی اپنی وہ کچھ طرز ادا بھول گئے
नज़र-ए-लुत्फ़ نَظَر لُطف
مہربانی یا کرم کی نگاہ ، التفات ، نگاہِ لطف
اے نظرؔ اک پل میں سورج کی تمازت گم ہوئیاس نے بڑھ کے چکھ لیا جب تیرگی کا ذائقہ
اے نظرؔ ڈر خزاں کا گھیرے ہےجب کہ شہر بہار میں میں ہوں
ہر قدم پر ساتھ میرے لغزشوں کی بھیڑ تھیچشم بالغ سے انہیں صرف نظر اس نے کیا
یادوں کے پھول حد نظر تک کھلے ہیں پھردشت فراق رشک گلستاں ہے ان دنوں
سہل تر کہہ کے اے نظرؔ مجھ کومشکلوں کا پہاڑ دیتا ہے
جب شہر میں مجھ جیسے خوش گو غم پرور اور بھی ہیں اس کوکیوں آئے نظرؔ در میرا ہی گھر میرے ہر غم کیوں ٹھہرے
بن کے اک مصرعۂ نمناک نظر تک پہنچاموجزن عشق مرا عرش و قمر تک پہنچا
جس جگہ کہ لٹتے ہیں قافلے محبت کےاے نظرؔ سنو اپنا اس جگہ بسیرا ہے
اے نظرؔ محبت میں غم سے ہارنا کیساجس طرح بھی ممکن ہو زندگی بتانی ہے
گو لطفؔ خفتہ بخت کے آؤ نہ خواب میںلیکن ترے خیال کو نت دل میں راہ ہے
کیا لوگوں نے گرد آلود کتنا چہرۂ ماضینظرؔ حیرت ہے پھر بھی اس کی تابانی نہیں جاتی
عمر پایاں کی منزل میں عہد ماضی آئے یاداب بھی نظرؔ میں رقصاں میرے بھولے بچپن کے لمحات
بے نیاز غم عقبیٰ جو نظرؔ تجھ کو کرےآل و اولاد وہ اچھی نہ وہ مال اچھا ہے
اس طرح سے کچھ نہ کچھ شاید کہ ہلکا بوجھ ہواضطراب دل نظرؔ اپنا تو عالمگیر کر
اس سے زائل ہو نظرؔ اس سے ہو دل تک روشنروئے خورشید سے وہ روئے جمال اچھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books