تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ma.ndhii"
انتہائی متعلقہ نتائج "ma.ndhii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mandhii
मंधी مَندھی
رک : مندی ، معمولی ، ارزاں ، سستی ۔
maa.nDhii
माँढी مانڈْھی
رک : مانڈی (۱).
ma.nDhii
मंढ़ी مَنڈھی
جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گنبد نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں
مزید نتائج "ma.ndhii"
نظم
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
ہر نسل اک فصل ہے دھرتی کی آج اگتی ہے کل کٹتی ہے
جیون وہ مہنگی مدرا ہے جو قطرہ قطرہ بٹتی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
طلوع اسلام
وہ حکمت ناز تھا جس پر خرد مندان مغرب کو
ہوس کے پنجۂ خونیں میں تیغ کارزاری ہے




