aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maasii"
عبد القادر بیدل دہلوی
1644 - 1720
مصنف
سید غلام محمد مست کلکتوی
1896 - 1941
شاعر
امین حزیں
1884 - 1968
مانی جائسی
1885 - 1963
ماہ رخ علی ماہی
born.1998
مہما چوبے ماہی
born.1999
ممتاز مضی
مانی ناگپوری
1918 - 1975
سلیمان احمد مانی
عمران نذیر مانی
born.1997
عمران محمود مانی
born.1976
انج ناگندر
مست بنارسی
1876 - 1914
جئے منی سرشار
شوق دہلوی مکی
دہر میں نقش وفا وجہ تسلی نہ ہواہے یہ وہ لفظ کہ شرمندۂ معنی نہ ہوا
دریائے معاصی تنک آبی سے ہوا خشکمیرا سر دامن بھی ابھی تر نہ ہوا تھا
شومیٔ طالع سے ہوں ذوق معاصی میں اسیرنامۂ اعمال ہے تاریکیٔ کوکب مجھے
بہ قدر حسرت دل چاہیے ذوق معاصی بھیبھروں یک گوشۂ دامن گر آب ہفت دریا ہو
کانپ اٹھے بارگہہ سر عفاف ملکوتیوں معاصی کا لنڈھاتے ہوئے پیمانہ چلیں
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
یاد شاعری کا بنیادی موضوع رہا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ناسٹلجیائی کیفیت تخلیقی اذہان کو زیادہ بھاتی ہے ۔ یہ یاد محبوب کی بھی ہے اس کے وعدوں کی بھی اور اس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحموں کی بھی۔ اس میں ایک کسک بھی ہے اور وہ لطف بھی جو حال کی تلخی کو قابل برداشت بنا دیتا ہے ۔ یاد کے موضوع کو شاعروں نے کن کن صورتوں میں برتا ہے اور یاد کی کن کن نامعلوم کیفیتوں کو زبان دی ہے اس کا اندازہ ان شعروں سے ہوتا ہے ۔
مقبول عام شاعر
मसी مَسی
روشنائی، سیاہی
سنسکرت
नौ-माई نَو مائی
زیور جس میں نو نگ جڑے ہوں ۔
मासी ماسی
ماں کی بہن، خالہ
म'आसी مَعاصی
بہت سے گناہ، عصیان, خطا، قصور، نافرمانیاں، انحرافات
عربی
زجر العاصی عن قرب المعاصی
مولوی الہی بخش
تبشیرالعاصی بتکفیر المعاصی
ابن حجر عسقلانی
اسلامیات
رومۃ الکبریٰ
عبدالحلیم شرر
اسلام کا معاشی نظریہ
مظہر الدین صدیقی
اردو ماس میڈیا
فضل الحق
مرتبہ
غالب
گوپی چند نارنگ
تنقید
بحر المعانی
محمد بن نصرالدین جعفر مکی حسینی
خط
عوامی ذرائع ترسیل
اشفاق محمد خاں
صحافت
ضیاء القلوب اردو
حاجی امداد اللہ مہاجر مکی
تصوف
اردو صحافت ماضی اور حال
خالد محمود
ماضی کے مزار
سید سبط حسن
تاریخ
ہندوستان کا شاندار ماضی
اے ایل باشم
تہذیبی وثقافتی تاریخ
رقص مے
خمار بارہ بنکوی
غزل
معنی اور تناظر
وزیر آغا
مأثرالکرام تاریخ بلگرام
غلام علی آزاد بلگرامی
اس کے قدموں کی آواز بالکل غیر متوازن تھی، مگر اس کے عدم توازن میں بھی بڑا توازن تھا۔ آخر بےآہنگی کا تسلسل بھی تو ایک آہنگ رکھتا ہے۔ سو، اس کے قدموں کی چاپ ہی سے سب سمجھ جاتے تھے کہ ماسی گل بانو آ رہی ہے۔...
مے کشو جام اٹھا لو کہ گھٹائیں آئیںاشربو کہتی ہوئی سرد ہوائیں آئیں
میں خاک تھا آدمی بنایا تو نےاور عیب معاصی کو چھپایا تو نے
سیاسیات میں الجھے ہوئے سیاسی چورسدا بہار گرہ کاٹ بارہ ماسی چور
کھیل سیاست کا بلی سے اب تو سیکھا جائےچوہوں کے وہ پران لے پر ماسی کہلائے
شیخ جی کیونکہ معاصی سے بچیں ہم کہ گناہارث ہے اپنی ہم آدم کے اگر پوتے ہیں
یاد ہے مجھے اب تکدن وہ تلخ ماضی کا
فکر دوزخ میں ہمیں رفع معاصی کی پڑیآگ پر دامن تر کو ہیں سکھاتے جاتے
گلی محلے کے سب بچے اس کو ماسی کہتے تھے
ہمیں واعظ ڈراتا کیوں ہے دوزخ کے عذابوں سےمعاصی گو ہمارے بیش ہوں کچھ مغفرت کم ہے
ماسی دہی بلوناخالی ناند کی باسی خوشبو
مجھی پر چھوڑ دو میری مئے تلخمزا اس کا ہے کچھ میری زباں تک
دل جوش معاصی سے نہ کیوں خوں ہو جائےکعبہ بھی مرے طوف سے مجنوں ہو جائے
کیا نہ اہل معاصی کا سامنا دم حشرخدا کے فضل سے کوسوں الگ عتاب رہا
اس عہد میں احتساب ایمانی کیاابرام معاصی کی پشیمانی کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books