aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahruum-e-tamannaa"
ہاں یہ تو بتا اے دل محروم تمنااب بھی کوئی ہوتا ہے کہ ارماں نہیں ہوتا
پھول پھل پیڑ برگ و بر میں تواور تمنا کی آرزو تو ہے
تم سا لاکھوں میں نہ تھا جان تمنا لیکنہم سا محروم تمنا بھی ہزاروں میں نہ تھا
مجھ سا محروم تمنا بھی نہ ہوگا کوئیعمر گزری ہے خود اپنا ہی لہو پینے میں
میں وہ محروم تمنا ہوں کہ جس کی خاطربھری بستی میں عزادار نہیں ہے کوئی
خود ہی ویرانئ دل خود ہی چراغ محفلکبھی محروم تمنا کبھی شیدا چہرے
محروم تمنا رہنے کا سناٹا کھا جائے گا تمہیںمایوسی کے سکتے سے بچو آنسو ہی بہاؤ کچھ تو کرو
خدا کرے یہ سمجھ لے مآل عشق بتاںدعا کرو کوئی محرومؔ خستہ جاں کے لئے
بایں کمال خرد کیوں ہے مائل الحادمقام جوشؔ کو محرومؔ زار کیا جانے
کوئی گریہ بھی نہ محروم تمنا نہ کیاحوصلہ وقت نے کیا کیا نہ سکھایا ہوگا
ذوق سخن کے دن بھی تھے شاید وہی کہ جبدل میں کسک تھی درد تمنا کہیں جسے
محرومیٔ قسمت ہے مری خاص وگرنہمشہور جہاں ہے کرم عام تمہارا
چھیڑتے ہیں مجھے محروم تمنا کہہ کرایک دو ان میں یقیناً اسی نٹکھٹ کے ہیں
کھول دیتا ہے پھر امید کی کھڑکی کوئیمجھ کو محروم تمنا نہیں ہونے دیتا
اے چاند مرے بام پہ آ کر نہ رکا کرمحروم تمنا ہوں مجھے یوں نہ تکا کر
جگمگاتی خواہشوں نے مجھ کو اندھا کر دیاقربتیں بخشیں تو محروم تمنا کر دیا
سیم و زر اطلس و دیبا کا پیام آیا ہےایک محروم تمنا کو سلام آیا ہے
ٹوٹ کر بکھرا ہے میرے ہاتھ سے میرا وجوداس جہاں میں مجھ سا محروم تمنا کون ہے
اک تو ہی نہیں ناصیہ فرسا مرے آگےہر شخص ہے محروم تمنا مرے آگے
اپنی تقدیر کا شکوہ نہیں لکھا میں نےخود کو محروم تمنا نہیں لکھا میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books