تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mai-e-mohabbat"
انتہائی متعلقہ نتائج "mai-e-mohabbat"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
qarz miqraaz-e-mohabbat hai
क़र्ज़ मिक़राज़-ए-मोहब्बत है قَرْض مِقْراضِ مُحَبَّت ہے
ادھار محبت کی قینچی ہے، قرض لینے سے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں
qarza miqraaz-e-mohabbat hai
क़र्ज़ा मिक़राज़-ए-मोहब्बत है قَرْضَہ مِقْراضِ مُحَبَّت ہے
ادھار محبت کی قینچی ہے، قرض لینے سے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں
vatan kii mohabbat ek iimaan kaa juzv hai
वतन की मोहब्बत एक ईमान का जुज़्व है وَطَن کی مُحَبَّت ایک اِیمان کا جُزو ہے
اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے (اپنے ملک سے محبت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے مستعمل مقولہ) ۔
jab aa.nkhe.n chaar hotii hai.n muhabbat aa hii jaatii hai
जब आँखें चार होती हैं मुहब्बत आ ही जाती है جَب آن٘کھیں چار ہوتی ہیں محبت آ ہی جاتی ہے
مزید نتائج "mai-e-mohabbat"
غزل
پری کی مجلس میں تجھ کوں زاہد ہنوز پروانگی نہیں ہے
مئے محبت کوں نوش کر توں کہ اب تلک مجھ کوں خام دستا
سراج اورنگ آبادی
غزل
جو پاتا لذت بسان ساقی مے محبت سے تیری زاہد
نکل حرم سے وہ بت کدے میں مقام اپنا مدام کرتا
میر محمدی بیدار
غزل
ارے شراب خرد کے کیفی نہ کر توں دعوائے پختہ مغزی
مے محبت کا جام پی توں کہ اب تلک ظرف خام ہے گا
سراج اورنگ آبادی
غزل
ابھی تو گم کردہ راہ خود ہیں مئے محبت کی بے خودی میں
اگر کبھی آپ میں ہم آئے تو اس کی بھی جستجو کریں گے
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانو
یہ راز محبت ہے پیارے تم راز محبت کیا جانو