aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-khaana-e-khayaal"
عبدالرحیم خانخاناں
1556 - 1637
مصنف
بیرم خان خان خانان
شاعر
چاپخانۂ حیدری
ناشر
چاپ خانۂ مجلس
عبدالرحیم خان خاناں میموریل سوسائٹی، نئی دہلی
خانہ کتاب، ایران
کتاب خانہ رمزی، استانبول
اردو کتب خانہ اسلامیات، حیدرآباد
کتب خانہ امجدیہ، بستی
کتب خانۂ ادب، کراچی
کتب خانہ ارشاد، ممبئی
کتاب خانۂ طہوری، تہران
کتاب خانۂ کاوہ، تہران
کتب خانۂ فاروقی، رامپور
خم خانۂ ادب، نئی دہلی
میخانۂ خیال میں مستی کا جوش تھاگل تھا چراغ عقل میں گم کردہ ہوش تھا
حال سے بے اطمینانی اور عصری زندگی سے ناسودگی ہر بڑے شاعر کے ہاں ایک مکمل تر حیات کی آرزومندی کا روپ دھار لیتی ہے۔ اگر شاعر فلسفی بھی ہو یعنی اس کی فکر اس کے جذبات پر غالب ہو تو وہ ایک باقاعدہ، مربوط اور منظم نظامِ حیات کی...
مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میںکیا قبر کا خوف بو ترابی ہوں میں
میخانۂ حیات کا انجام دے گیاوہ مجھ کو ایک ٹوٹا ہوا جام دے گیا
مے خانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیںلاتے ہیں سرور اول دیتے ہیں شراب آخر
خانہ خیال
نامعلوم مصنف
خمخانہ خیام
خمخانہ جاوید
خورشید احمد یوسفی
تذکرہ
صنم خانۂ عشق
امیر مینائی
صنم خانۂ عشق
دیوان
لالہ سری رام
خمخانۂ شادکلام فارسی
محمد ضیا الدین احمد شکیب
مضمون کتب خانہ اسکندریہ
شبلی نعمانی
عجائب خانۂ عشق
الیاس سیتا پوری
صنمخانۂ عشق
دیوان بیرم خان خانخانان
خانخاناں نامہ
منشی دیبی پرشاد کایستھ
سوانح حیات
سر سید کا آئینہ خانئہ افکار
سید ابوالخیر کشفی
مے خانۂ ہستی کا جب دور خراب آیاکلڑھ میں شراب آئی پتے پہ کباب آیا
ہم نے مے خانۂ محبت میںبوئے مے پر بھی دن گزارے ہیں
جب سے ہوں حلقہ بگوش در مے خانۂ عشقشیشہ پہلو میں ہے اور ہاتھ میں پیمانۂ عشق
مے خانۂ ہستی میں مفلس کی جوانی کیااک لغزش مستانہ دو چار قدم جیسے
لغزش ساقیٔ میخانہ خدا خیر کرےپھر نہ ٹوٹے کوئی پیمانہ خدا خیر کرے
او چشم کیف پرور مے خانۂ محبتلبریز رنج و غم ہے پیمانۂ محبت
اٹھی ہے چشم ساقیٔ مے خانہ بزم پریہ وقت وہ نہیں کہ حلال و حرام دیکھ
مے خانۂ ہستی میں اکثر ہم اپنا ٹھکانہ بھول گئےیا ہوش میں جانا بھول گئے یا ہوش میں آنا بھول گئے
مے خانۂ ہستی میں ساقی ہم دونوں ہی مجرم ہیں شایدخم تو نے بچا کے رکھے تھے پیمانے میں نے توڑے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books