تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maile"
انتہائی متعلقہ نتائج "maile"
شعر
اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن
بھولتا ہی نہیں عالم تری انگڑائی کا
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "maile"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "maile"
نظم
جگنو
گھلا گھلا سا فلک ہے دھواں دھواں سی ہے شام
ہے جھٹپٹا کہ کوئی اژدہا ہے مائل خواب
فراق گورکھپوری
نظم
برسات کی بہاریں
میلے کچیلے کپڑے آنکھیں بھی ڈبڈبائی
نے گھر میں جھولا ڈالا نے اوڑھنی رنگائی
نظیر اکبرآبادی
غزل
اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن
بھولتا ہی نہیں عالم تری انگڑائی کا