تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "marqad"
انتہائی متعلقہ نتائج "marqad"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "marqad"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
markaz-juu
मरकज़-जू مَرکَز جُو
فارسی
مرکز جویانہ ، مرکز جو کی طرح سے ، مرکز جو کی شکل میں (Centripetally) ۔
مزید نتائج "marqad"
نظم
میرے کمرے میں اتر آئی خموشی پھر سے
جیسے مرقد کے سرہانے کوئی خاموش چراغ
جیسے سنسان سے مقتل کی صلیب
محسن نقوی
غزل
آئے تھے بکھیرے زلفوں کو اک روز ہمارے مرقد پر
دو اشک تو ٹپکے آنکھوں سے دو پھول چڑھانا بھول گئے
عبد الحمید عدم
غزل
قتال جہاں معشوق جو تھے سونے پڑے ہیں مرقد ان کے
یا مرنے والے لاکھوں تھے یا رونے والا کوئی نہیں
آرزو لکھنوی
غزل
رساؔ حاجت نہیں کچھ روشنی کی کنج مرقد میں
بجائے شمع یاں داغ جگر ہر وقت جلتے ہیں
بھارتیندو ہریش چندر
نظم
نورجہاں کا مزار
مدت ہوئی وہ شمع تہ خاک نہاں ہے
اٹھتا مگر اب تک سر مرقد سے دھواں ہے



