aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maslahatan"
اک تجھ کو دیکھنے کے لیے بزم میں مجھےاوروں کی سمت مصلحتاً دیکھنا پڑا
چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوںمجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں
ذرا بھی دخل نہیں اس میں ان ہواؤں کاہمیں تو مصلحتاً اپنی خاک اڑانی ہے
لوگ اسے مصلحتاً کچھ نہ کہیںاس کی اوقات مگر جانتے ہیں
کبھی بھی ہم نے نہ کی کوئی بات مصلحتاًمنافقت کی حمایت، نہیں، کبھی نہیں کی
मस्लहतन مَصْلَحَتاً
مصلحت سے
عربی
اوڑھ لیتا ہے یقیں مصلحتاً چپ کا لحافاس گھڑی سچ کی ہر اک بات گماں بولتا ہے
صبر ہو سکتا ہے کب ہم سے ولے مصلحتاًآزمائش دل بیتاب کی کر دیکھیں تو
چھپا تھا مصلحتاً شام سے سمیٹ کے نورمہیب رات یہ سمجھی کہ ڈر گیا سورج
جھوٹ موٹ ان سے میں کچھ مصلحتاً بولوں گاسچ ہے تو بول نہ اٹھیو دل آگاہ کہ جھوٹ
سو بار اک گلی میں مجھے لے گیا یہ وہمکھڑکی سے کوئی مصلحتاً جھانکتا نہ ہو
اٹھایا مصلحتاً ہم نے خون کا دعویٰکسی کی آنکھ سر حشر نیچی کیا کرتے
یہ کام مرے بس میں نہیں مصلحتاً بھیمجھ سے کبھی باطل کی وکالت نہیں ہوتی
یہاں تو مصلحتاً جھوٹ کو بھی سچ کہئےہم ایسی مصلحت ناروا سے باز آئے
اب مصلحتاً ہی ہوا پیدا کوئی موسیٰاب مصلحتاً کوہ کوئی طور ہوا ہے
حذر کی آخری حد کا عذاب ہونا پڑاہمیں بھی مصلحتاً بازیاب ہونا پڑا
یا تو سقراط ہے اب مصلحتاً مہر بلبلوگ ہی مر گئے یا زہر پلانے والے
زخم کاٹے ہیں تیرے مصلحتاًپھر اگاؤں گا اس نشانی کو
حیات عشق میں وہ منزلیں بھی آتی ہیںجہاں پہ مصلحتاً مسکرایا جاتا ہے
ایسا نہیں کے مصلحتاً چپ رہے سبھیکچھ حق پرست لوگ شہریار تک گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books