aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maulaa-e-kul"
وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نےغبار راہ کو بخشا فروغ وادیٔ سینا
یوں ہے طاری سکوت ہستی پرجیسے ہو نظم کل جہاں پتھر
منکشف ہیں تجھ پہ اسرار و رموز جزو و کلآئنہ ہیں تیری نظروں میں جہاں کے سب نکات
مقصد عشق ہم آہنگیٔ جزو و کل ہےدرد ہی درد سہی دل بوئے دم ساز تو دے
خالق جزو و کل ادھر بھی دیکھکیوں توجہ ادھر نہیں ہوتی
मौला-ए-कुलمَولائے کُل
عربی
سب کا آقا، سب کا سردار، کُل کا مولا، مراد: حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم
गुल-ए-बक्लाگُلِ بَکْلا
مولسری کا پھول نیز رک : بکل .
خطبۂ صدارت کل ہند اردو کانفرنس جے پور
آنند نرائن ملا
در موقعہ کل ہند یوم اقبال
سیدہ اختر
خواتین کی تحریریں
بندہ نوازیاں تو یہ دیکھو کہ آدمیجزو ضعیف محرم اسرار کل ہوا
نائب خالق کل ہوں میں زمیں پر تسنیمؔگردش وقت مسلسل ہے مرے ہی دم سے
تو ہی علیم ہے تو ہی خبیر و قادر کلتجھے خبر ہے کہ دل کس پہ وارتا ہوں میں
انہیں کی ذات اقدس مقصد تخلیق کل ٹھہرینہ وہ ہوتے تو پیدا کوئی بھی عالم نہیں ہوتا
تیری حکمت وجود عالم کلاپنی حکمت کا رازداں تو ہے
مالک کل نے بنایا ہے انہیں قاسم کلکوئی کیا سمجھے گا کیا کیا ہیں رسول عربی
عارض تیرے شمع صفا ہیں راہبر کل اہل وفا ہیںپہونچا اپنے مقصد تک اس روشنی میں پروانہ بھی
ڈھونڈتے ہیں تجھ کو ہی اے مطلع انوار کلاندرون کعبہ و در مشعل بت خانہ ہم
رب ہے مختار کلبندہ مجبور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books