تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mukesh"
انتہائی متعلقہ نتائج "mukesh"
غزل
مری آنکھوں میں جب بھی تیرے منظر بیٹھ جاتے ہیں
تو ان خالی سفینوں میں سمندر بیٹھ جاتے ہیں
مکیش عالم
غزل
آنکھ میں تیرا عکس ترے ہی ایک خیال سے ٹوٹ گیا
جھیل کا چاند تو مچھلی کی ہلکی سی چال سے ٹوٹ گیا
مکیش عالم
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mukesh"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "mukesh"
غزل
آساں رستوں میں ایسے بھی جان کے لالے پڑ جاتے ہیں
چلتے چلتے اپنے جوتوں سے بھی چھالے پڑ جاتے ہیں











