aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muntazim"
منتظر فیروز آبادی
born.1990
شاعر
مرزا مسیتابیگ منتہی
منتظر لکھنوی
1768 - 1803
منتظر قائمی
born.1976
عادل مستقیم
born.1968
موہت نیگی منتظر
born.1995
ندیم عرشی
1950 - 2016
مصنف
نورالاسلام منتظر
1868/9 - 1802
محمد عبد اللہ منتظر
منتظر مہدی
مناظر حسین نظر
انتقام الحسنین منتقم حیدری
سعید احمد منتظر
منظور حسین منتظر
منتظر امروہوی
وہ چلاتا ہے دفتر شادیدوست ایسا بھی اک ہمارا ہے
ادھر سے منتظم اک سوچ اور بچار میں ہےاسے خبر ہے کہ شاعر کس انتظار میں ہے
کوئی تو ڈھونڈ کے لائے کہ منتظم ہے کہاںلفافہ گر نہیں دیتا نہ دے کرایہ تو دے
وہ منتظم ہے رہے جس کی جز و کل پہ نظرنہ کر سکے کوئی گونگیر کاروبار میں لوٹ
ہمارے جیسے عجیب لوگوں کی رنجشوں کاملال کس کو
मुंतज़िर مُنتَظِر
انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا
عربی
मुंतज़िम مُنتَظِم
سربراہ کار، گماشتہ، ناظم، مہتمم، منیم، منیجر وغیرہ
मुंतज़िमा مُنتَظِمَہ
منتظم ، انتظامی ۔
मुंतज़ि'अ مُنتَزِعَہ
(عروض) مسدس الارکان پانچ بحور (سریع ، جدید ، قریب ، خفیف ، مشاکل) پر مشتمل ایک دائرے کا نام ۔
پھوڑ بی بی منتظم شوہر
مولانا محمد عبدالمتین متین
دیگر
منتخب اللباب
ہاشم علی خان
تاریخ
الدر المنظم فی مناقب غوث الاعظم
محمد علی انور قلندر
قادریہ
واقعۂ راجپوتانہ
محمد علی منصرم
ہندوستانی تاریخ
ہندوستانی فلموں میں تہذیب اودھ کی عکاسی
تفریحات
صراط مستقیم
قمر آستاں خاں
اسلامیات
غالب کی نئی دنیا
محمد مستقیم
تنقید
یورپ اور امریکہ کے ڈاکٹروں کے منتخب مجربات
مجیب احمد تمنائی
الدرالمنظم فی مناقب غوث الاعظم
شاہ محمد علی
انتخاب کلام
انتخاب
سید اسدالرحمن قدسی
سماع اور دیگر اصطلاحات
شاہ سید احمد شہید
ملفوظات
انتخاب کلیات منتظر
شاہ اسماعیل شہید
بنے ہیں آج وہی منتظم گلستاں کےکہ جن کو فرق بہار و خزاں نہیں معلوم
غیروں نے بیٹھنے نہ دیا جب کہیں مجھےمیں انجمن میں منتظم انجمن ہوا
منتظم غیر ہوئے لاش ترے در سے اٹھیحیف گھر سے نہ مگر تو پئے ساماں نکلا
اے منتظم ہستی اک چھوٹی سی خواہش ہےاس دن مجھے جینے دے جس روز قضا آئے
دور ہنگامۂ گلزار سے یکسو بیٹھےتیرے دیوانے بھی ہیں منتظر ہو بیٹھے
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہوہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میںکون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
اب کے ہوا کے ساتھ ہے دامن یار منتظربانوئے شب کے ہاتھ میں رکھنا سنبھال کر دیا
منتظر ہے ایک طوفان بلا میرے لیےاب بھی جانے کتنے دروازے ہیں وا میرے لیے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگےچاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیںپھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں
سب اپنے اپنے قرینے سے منتظر اس کےکسی کو شکر کسی کو شکایتیں کرنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books