aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mus.haf"
مصحفی غلام ہمدانی
1747 - 1824
شاعر
مصطفی زیدی
1929 - 1970
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
1899 - 1978
مصحف اقبال توصیفی
born.1940
مصطفیٰ خاں شیفتہ
1806 - 1869
رشید لکھنوی
1847 - 1918
مصطفی شہاب
مشرف عالم ذوقی
1962 - 2021
مصنف
احمق پھپھوندوی
1895 - 1957
ضیاء المصطفیٰ ترک
born.1976
بیگم سلطانہ ذاکر ادا
born.1929
مصطفیٰ ارباب
born.1967
مصطفیٰ راہی
1931 - 1986
مصطفی خاں یکرنگ
died.1737
شبنم کمالی
born.1938
مصحف دل پہ عجب رنگوں میںایک تصویر بنا کرتی ہے
مصحف رخ ہے کسی کا کہ بیاض حافظایسے چہرے سے کبھی فال نکالی جائے
پارۂ مصحف دل تھے ترے کوچہ میں پڑےآتے پاؤں کے تلے شکر کہ پائے تو سہی
مصحف روئے کتابی روکش ناز گلاباور بن جائے یہ نعمت دفتر علم حساب
آئے ہم غالبؔ و اقبالؔ کے نغمات کے بعدمصحفؔ عشق و جنوں حسن کی آیات کے بعد
اٹھارہویں صدی کے بڑے شاعروں میں شامل، میرتقی میر کے ہم عصر
मुसहफ़مصحف
book, volume
'मुसहफ़'مصحفؔ
Pen name
نورالعین
بیدم شاہ وارثی
مجموعہ
مصحف
میر احمد نوید
داستان عجیب
جمیل احمد
مصحف فارسی
مرزا سلامت علی دبیر
راستہ بند ہے
مصطفیٰ کریم
ناول
مصحف بیدم
اقبال اور قرآن
غلام مصطفی خاں
تحقیق
غزوات نبوی
مصطفیٰ خاں
عالمی تاریخ
نمرہ احمد
کلیات مصطفیٰ زیدی
کلیات
جھولنے
نظم
شرح غزلیات غالب (فارسی)
شرح
اتاترک
محمد اشفاق علی خاں
سوانح حیات
عاشق زلف کو دو بوسۂ خط و ابرومصحف رخ پہ لکھوں زیر و زبر آج کی رات
ہر صفحے میں ہے محو کلام اپنا دس جگہمصحف کو کھول دیکھ ٹک انداز بات کا
ہمارے مصحف دل کی قسم کھاکیا ہے ظلم کا انکار موہن
چھپانا کیا ایک کا تھا منظور آج تک ہیں جو چار مشہورزبور توریت مصحف انجیل پانچویں ہے کتاب عارض
اعجاز کا عجب لب جاں بخش سے نہیںپیغمبر اس کو مصحف رخسار نے کیا
کھل گیا مصحف رخسار بتان مغربہو گئے شیخ بھی حاضر نئی تفسیر کے ساتھ
آنکھوں میں نور مصحف جاناں لیے ہوئےپھر کردگار عشق کے پیغام بر ہیں ہم
پڑھ کر مصحف رخ کی عبارتدل کو اطمینان ہوا ہے
دیکھا نہیں اس کو کتنے دن سےانگلی پہ کیا حساب ہم نے
پرواز سبب کیسے ہو بچوں کی خوشی کاتتلی کی طرح مصحف گل پر بھی نہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books