aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muusaa-e-mahram"
گزرا نظر سے جب کوئی برباد آرزوموسیٰؔ کو چاہتوں کا مزا یاد آ گیا
ہم ایک ذرۂ خاکی میں پھر بھی اے موسیٰؔفراز طور سے بجلی چرا کے لائے ہیں
یہ جو بد مست مے عیش و طرب ہیں موسیٰؔٹھوکریں کھا کے زمانے کی سنبھل جائیں گے
تیرا موسیٰؔ ایک عاصی تو ہے رحمان و رحیمیا الٰہی حشر کے دن اس کی رسوائی نہ ہو
سب ہمیں کہتے ہیں دیوانۂ الفت موسیٰؔگلشن آباد ہیں صحرا ہیں سہانے ہم سے
مجموعۂ نحو میر
نامعلوم مصنف
دیکھا ہے جب سے جلوۂ روئے جمال دوستموسیٰؔ کو زندگی سے کوئی پیار بھی نہیں
حیرت جلوہ تھی یا سحر تجلی موسیٰؔمجھ کو ہی میری نگاہوں سے چھپایا کس نے
عجب معمہ ہے موسیٰؔ تضاد عالم عشقزمانہ رونے لگا اور مجھے ہنسی آئی
تم نے جلوؤں سے دل موسیٰؔ کو روشن کر دیاورنہ اس سے پیشتر تاریک یہ کاشانہ تھا
جسے مہر و ماہ دیکھیں بہ نگاہ رشک موسیٰؔرہ عاشقی میں ہم تو وہ مقام چاہتے ہیں
سناتا کس طرح روداد الفت ان کو اے موسیٰؔکہ رعب حسن سے ہونٹوں پہ افسانے نہیں آئے
الٰہی دل وہ دے جو محرم اسرار ہو جائےکہیں ایسا نہ ہو جینا مرا بیکار ہو جائے
کتنے رموز شوق ان آنکھوں میں رہ گئےجن سے نگاہ دوست بھی محرم نہ ہو سکی
چھیڑا ہے میں نے قصۂ موسیٰ و کوہ طوراس کو ہے وہم یہ بھی مری داستاں نہ ہو
کوئی موسیٰ و عیسیٰ و محمد اب نہ آئے گاہمارے ناتواں شانوں پہ ہے کار پیمبر بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books