تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nachaave"
انتہائی متعلقہ نتائج "nachaave"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
naachane vaalii
नाचने वाली ناچْنے والی
رقاصہ ۔
jis kaa bandar vahii nachaa.e
जिस का बंदर वही नचाए جِس کا بَنْدَر وَہی نَچائے
رک : جس کا کام اسی کو چھاجے .
kuTnii se to raam bachaave, pyaarii se to pat utraave
कुटनी से तो राम बचावे, प्यारी से तो पत उतरावे کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے
کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے
مزید نتائج "nachaave"
نظم
دوستی کا ہاتھ
الم تو یہ ہے کہ دونوں کو وہم ہے کہ بہار
عدو کے خوں میں نہانے کے بعد آتی ہے
احمد فراز
غزل
جو نفس تھا خار گلو بنا جو اٹھے تھے ہاتھ لہو ہوئے
وہ نشاط آہ سحر گئی وہ وقار دست دعا گیا
