aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqsh-bandaan-e-azal"
واہ کیا کہنا مجسم کر دیا موہوم کونقش بندان ازل کی شوخی تحریر نے
عشق ہے بندۂ آزاد کا مقصود حیاتعقل بت گر نے تراشے ہیں ہزاروں معبود
اللہ اللہ یہ صناعیٔ نقاش ازلایک بھی نقش مکرر نہیں ہونے پاتا
کرشمہ ساز ازل کیا طلسم باندھا ہےپریدہ رنگ ہے ہر نقش پھر بھی پیارا ہے
تعین تسلسل ہے نقش بدن کااسی سے تعلق ہے یہ جان و تن کا
नक़्श-बंदान-ए-अज़लنقش بندان ازل
writers of eternity
نقش آزاد
غلام رسول مہر
نقش اول
علیم عثمانی
نقش آزاد
دیوان درد کا نقش اول
خواجہ میر درد
دیوان
خطوط
نقش آذر
راشد آذر
مجموعہ
قسیم الحق گیاوی
نقش آذر
نقش اوّل
صالحہ عابد حسین
ڈراما
جنگ بلقان
الطاف احمد آزاد
فن کار ازل کو کیا اپنے کسی نقش پہ اطمینان نہیں۳
عرض یہ ہے نقاش ازل سےحب کے نقش میں یار کو گھر دو
نقاش ازل میں تری جدت کے تصدقہر نقش سے ہر نقش جدا دیکھ رہا ہوں
کیونکے نقاش ازل نے نقش ابرو کا کیاکام ہے اک تیرے منہ پر کھینچنا شمشیر کا
ابد کے دوش پہ سوئے ازل چلے ہیں کہ ہمنیا ہی نقش کوئی دہر کا بناتے ہیں
کس نقش قدم پر ہے جھکا روز ازل سےکس وہم میں سجدے سے بیاباں نہیں اٹھتا
بشر روز ازل سے شیفتہ ہے شان و شوکت کاعناصر کے مرقع میں بھرا ہے نقش دولت کا
کرشمے ہیں کہ نقاش ازل نیرنگیاں تیریجہاں میں مائل رنگ فنا ہر نقش ہستی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books