aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasheb-e-shaa.irii"
نشیب شاعری میں ہے ہماری ذات سے رونقیہی پتھر ہے جس کو رات دن لڑھکائے رکھتے ہیں
یہ صنف آبروئے فن شاعری ہے فضاؔغزل کہو تو مضامین معتبر باندھو
سمجھ گئے وہ نشیب و فراز کے اسراربلند کوہ کی چوٹی سے جو اتر آئے
تھا اک تلاطم مئے تخیل کے جام و خم میں تو جلترنگوں پہ چھڑ گئی دھنجو پردہ دار نشاط غم ہے جو زخمہ کار نواگری ہے وہ شاعری ہے
ہے ذکر یار کیوں شب زنداں سے دور دوراے ہم نشیں یہ طرز غزل کا کبھی نہ تھا
اسطوری فکر و فلسفہ
سید یحییٰ نشیط
شاعری تنقید
لوگ کہتے ہیں کہ فن شاعری منحوس ہےشعر کہتے کہتے میں ڈپٹی کلکٹر ہو گیا
شاعری میں واقعہ جب تک تجربہ نہ بنے، اس کی اہمیت نہیں ہے۔ خیال جب تک تخیل کے سہارے رنگا رنگ اور پہلودار نہ ہو، بیکار ہے اور احساس جب تک عام اور سطحی احساس سے بلند ہو کر دل کی دھڑکن، لہو کی ترنگ، روح کی پکار نہ بن...
بتاتا کون نشیب و فراز راہ حیاتجو سب کی طرح سے ہم بھی گزر گئے ہوتے
طرفہ ہے یہ نشیب و فراز طریق عشقپیدل جلو میں قیس ہو لیلیٰ سوار ہو
یہ پیچ و خم یہ نشیب و فراز راہ حیاتکہاں سے ہو کے چلوں اور کدھر سے بچ کے چلوں
پلٹ پڑا ہوں شعاعوں کے چیتھڑے اوڑھےنشیب زینۂ ایام پر عصا رکھتا
نشیب چشم تماشا بنا گیا مجھ کوکہیں بلندی ایام پر بناتے ہوئے
اس تیرہ سرزمیں سے مثال قمر چلودیکھو فراز نور و نشیب سفر چلو
میرے اندر ہے تری یادوں کا گرتا آبشارمدتوں سے میں نشیب کوہ ویرانی میں ہوں
وہ کیا سمجھ سکیں گے نشیب و فراز دہرجو چل رہے ہیں راہ کو ہموار دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books