aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "neza-e-baatil"
ہر طرف مقتل میں ہے چھائی ہوئی ویرانیاںنیزۂ باطل پہ آخر میرا سر دیکھے گا کون
ریاض و زہد کے جتنے تھے دھبےوہ سارے نقش باطل اب مٹے ہیں
گو ترا عہد عہد باطل ہےپھر بھی میں اعتبار کرتا ہوں
خدا کے فضل سے ہم حق پہ ہیں باطل سے کیا نسبتہمیں تم سے تعلق ہے مہ کامل سے کیا نسبت
ختم اس طرح نزاع حق و باطل ہو جائےاک طرف دونوں جہاں ایک طرف دل ہو جائے
سنا تھا نیزہ و تلوار و خنجر بیچ ڈالے ہیںمگر ظل الٰہی نے تو لشکر بیچ ڈالے ہیں
جسے سمجھا ہے فیضؔ آئینۂ حقوہ بے عکس رخ باطل کہاں ہے
کعبے سے ہو یا دیر سے منزل پہ پہنچ جاؤںاک دھن ہے تمیز حق و باطل نہیں رکھتا
جب چڑھایا دار پر منصور کوتب معمائے حق و باطل کھلا
ذات ہی مظہر معیار حق و باطل ہےوہ غلط کہتے ہیں کہ ذات سے کیا ہوتا ہے
نیزہ و شمشیر و خنجر کی اگر افراط ہےخون کی بھی میری رگ رگ میں فراوانی رہے
مآل ہستیٔ باطل کی کھنچ گئی تصویرجو دیکھی ایک شکستہ مزار کی صورت
مجازؔ اور حسن کے قدموں پہ سجدےمآل زعم باطل دیکھتا ہوں
عصائے دل تمیز حق و باطل کھینچ دیتا ہےاسے بخشا گیا ہے دہر میں یوں حق نما رہنا
پھونک ڈالیں جو ہر اک خرمن فکر باطلاپنی بے باک نگہ میں وہ شرر لے کے چلو
آفتاب دل سے گرما اور چمکا دے اسےذرۂ حق جو نہاں گرد رہ باطل میں ہے
رزم گاہ حق و باطل میں رہو سینہ سپرزندہ رہنا ہے تو بس غازیٔ دوراں جیسے
خستہ و خاموش و باطل ہو گئی ہوں
خط ساغر میں راز حق و باطل دیکھنے والےابھی کچھ لوگ ہیں ساقی کی محفل دیکھنے والے
پیکر تمکنت و ناز و غرور باطلدر زنداں پہ تشدد کا علم ہو جیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books