aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigaah-e-rahmat-e-haq"
کامل قریشی
born.1935
مصنف
فضل حق قریشی
ادارہ رحمت عالم، دہلی
ناشر
مکتبۂ رحمت، دیوبند
ایم۔ اے حق
ندائے حق پریس، لکھنؤ
ادارہ دعوت حق، سمستی پور
مطبع اخبار حق، لکھنؤ
شعور حق، نئی دہلی
ادارہ شہادت حق، بریلی
ادارہ شہادت حق، میرٹھ
ابن حق
مدیر
ادارہ تلاش حق، نئی دہلی
آل انڈیا تنظیم علماء حق، دہلی
چودھری فضل حق
نگاہ رحمت حق میں یہ آ گئے ورنہہمارے اشک ندامت کی آبرو کیا ہے
زاہد امید رحمت حق اور ہجو مئےپہلے شراب پی کے گناہگار بھی تو ہو
بندھ گئی ہے رحمت حق سے ہوا برسات کینام کھلنے کا نہیں لیتی گھٹا برسات کی
رحمت حق کو نہ کر مایوس اپنے فعل سےوہ بھلائی میں نہیں جو ہے برائی میں مزا
اے رحمت تمام کرم جب ہیں بے شمارنا حق مرے گناہوں کا پھر کیوں حساب ہو
سب سے پسندیدہ اور مقبول شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ریختہ نے اپنے قارئین کے تجربے سے ایسے قدیم و جدید شاعروں کی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جن کو سب سے زیادہ پڑھا گیا جاتا ہے، آپ بھی اس تجربے میں شریک ہوسکتے ہیں۔
رحمت حق
نیر
ڈرامہ
قصیدۂ نبیٔ رحمت
حفیظ بنارسی
قصیدہ
شان رحمت عالم
عبد الرزاق جانگڑا
اسلامیات
رحمت عالم
سید سلیمان ندوی
نصابی کتاب
سلطانِ سخن
سید افضل شاہ طوفاں
دیوان
چمن ابراہیم ابر بہار
محمد ابراہیم شاہ
ردائے رحمت
عبداللہ عباس ندوی
آبشار رحمت
محمد عثمان مونڈھوی
نعت
نگار رحمت
حاصل سنبھلی
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
محمد بدیع الزماں
شاعری
فیضان رحمت
امداد صابری
بارش رحمت
سلمان احمد
اسرار حق
محمد الیاس برنی
مسلک ارباب حق
شاہ وجیہ الدین احمد خان
وفور رحمت پروردگار ہوتا تھاکہ سب کا پہلا عقیدہ ہی پیار ہوتا تھا
امید رحمت حق ہے وگرنہگنہ کی میری خو ہے اور میں ہوں
وسعت رحمت حق دیکھ کہ بخشا جاوےمجھ سا کافر کہ جو ممنون معاصی نہ ہوا
نہ قحط عیش و مسرت نہ، غم کی ارزانیکنار رحمت حق میں اسے سلاتی ہے
رنج ہو یا خوشی ہو اے رحمتؔکوئی شے ہو یہاں ثبات نہیں
یہ کس مقام پہ ہم آ گئے ہیں اے رحمتؔنہ زندگی کی خوشی ہے نہ موت کا غم ہے
میں اس محفل کو ٹھکرا کر چلا آیا ہوں اے رحمتؔجہاں محسوس کی اخلاص و الفت کی کمی میں نے
سر راہے کبھی کبھار سہیرس بھری اک نگاہ یار سہی
آہٹ آہٹ پہ گماں گزرے ہے وہ آ پہنچےدل ناداں کے بہلنے کا طریقہ نکلا
ان کے سوا کسی کو نہ دیکھا کریں گے ہمآئینۂ نظر کو نہ میلا کریں گے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books