aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigah-e-lutf"
تار نگاہ لطف سے پہلے رفو کریںپھر میرے زخم دل کی دوا چارہ جو کریں
نگاہ لطف کے امیدوار ہم بھی ہیںلئے ہوئے یہ دل بے قرار ہم بھی ہیں
نگاہ لطف کو الفت شعار سمجھے تھےذرا سے خندۂ گل کو بہار سمجھتے تھے
تیری نگاہ لطف بھی ناکام ہی نہ ہودل تو وہ زخم ہے جسے آرام ہی نہ ہو
ان کی نگاہ لطف کا پیغام آ گیامیرا خلوص آج مرے کام آ گیا
निगाह-ए-लुत्फ़نِگاہ لُطف
مہربانی کی نظر، محبت کی نظر
निगह-ए-लुत्फ़نِگَہ لُطف
توجہ اور مہربانی کی نظر ، چشم عنایت
ब-निगाह-ए-लुत्फ़بَہ نِگاہِ لُطْف
عربی, فارسی
with a pleasing glance
نقد نگاہ
لطف الرحمن
مقالات/مضامین
عمر گزری اک نگاہ لطف کی امید میںہم کو اپنے حوصلوں کی یہ ادا اچھی لگی
مجرموں پر نگہ لطف زمانہ دیکھوںبے گناہوں کو میں ظالم کا نشانہ دیکھوں
ان کی نگاہ لطف کی تاثیر کیا کہوںذرے کو آفتاب بنا کر چلے گئے
نگاہ لطف کیا کم ہو گئی ہےمحبت اور محکم ہو گئی ہے
تیری نگاہ لطف کے حق دار ہیں وہ لوگیک لمحہ درد و غم سے فراغت نہیں جنہیں
نگاہ لطف و عنایت سے فیضیاب کیامجھے حضور نے ذرے سے آفتاب کیا
نگاہ لطف مت اٹھ خوگر آلام رہنے دےہمیں ناکام رہنا ہے ہمیں ناکام رہنے دے
ہم پر نگاہ لطف کبھی ہے کبھی نہیںتم ہی کہو یہ کیا ہے اگر دل لگی نہیں
آشنا جب تک نہ تھا اس کی نگاہ لطف سےواردات قلب کو حسن بیاں سمجھا تھا میں
نگہ لطف میں ہے عقدہ کشائی مضمرکام بگڑے ہوئے بندوں کے سنور جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books