aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuur-e-nazar"
مطبع نور نظر، بلند شہر
مصنف
مکتبہ نور و نار، بنگلور
ناشر
نور نظر کو کھو کے میں سوؤں گا دیکھیودل بھر رہا ہے خوب ہی روؤں گا دیکھیو
شوق سے لخت جگر نور نظر پیدا کروظالمو تھوڑی سی گندم بھی مگر پیدا کرو
اے مرے نور نظر لخت جگر جان سکوںنیند آنا تجھے دشوار نہیں ہے سو جا
اے نور نظر منتظر وصل ہوں آ جادو پاٹ پلک کے نہیں دروازہ ہوا محض
مجھے تو نور نظر نے تنک بھی تن نہ دیابہار جاتی رہی دیکھنے چمن نہ دیا
नूर-ए-नज़र نُورِ نَظَر
آنکھ کا نور، آنکھ کی روشنی، بینائی، بصارت
عربی
नार-उल-जू' نارُ الجُوع
(لفظاً) بھوک کی آگ ؛ (مجازاً) غذا کی خواہش ، بھوک ، اشتہا ۔
नार-ए-दोज़ख़ نار دوزَخ
دوزخ کی آگ، نارِ جحیم، نارِ جہنم
عربی, فارسی
साहिब-ए-नार صاحِبِ نار
دوزخی ، جہنمی ، ناری
نور نظر خاتم النبیین حضرت فاطمۃ الزہرا
سید علی اکبر رضوی
اسلامیات
نور نژاد
عبد الرحیم نشتر
نقطہ نظر
محمد نور نبی آزاد
مقالات/مضامین
نور ونار
غلام احمد پرویز
ناول
ذکر شہنشاہ جارج پنجم
عزیز الدین
مثنوی چشمۂ نور
نذیر حسن غازی پوری
خورشید بدر
نورالحسن نیر
مسدس
نظارہ حق و باطل
محمد نور بخش
رسم و رواج کا اثر زبان پر
نور الحسن نیر کاکوروی
عزیز الرحمٰن علیم
سوانح حیات
دبدبہ آصفی
مہاراج سرکشن پرشاد شاد
جلوہ زار
م ۔ ن ۔ د ۔ وامق
راستے پر کئی خورشید نئے جل اٹھےروشنی دیکھیے تا حد نظر پھیل گئی
جہاں کسی کو بھی اپنا پتا نہیں ملتاوجود نورؔ وہیں بے نشان چھوڑ آئے
نورؔ اس کوچۂ ملامت میںاحترام بہار مت کرتے
چل بسی ماں لئے کھلی آنکھیںاس کا، نور نظر نہیں آیا
بارود سے نہ بچ سکا وہ خود بھی اے نظرؔیہ کھیل اس کی موت کا سامان بن گیا
اے نظرؔ اک پل میں سورج کی تمازت گم ہوئیاس نے بڑھ کے چکھ لیا جب تیرگی کا ذائقہ
اے نظرؔ ڈر خزاں کا گھیرے ہےجب کہ شہر بہار میں میں ہوں
ہر قدم پر ساتھ میرے لغزشوں کی بھیڑ تھیچشم بالغ سے انہیں صرف نظر اس نے کیا
یادوں کے پھول حد نظر تک کھلے ہیں پھردشت فراق رشک گلستاں ہے ان دنوں
سہل تر کہہ کے اے نظرؔ مجھ کومشکلوں کا پہاڑ دیتا ہے
جب شہر میں مجھ جیسے خوش گو غم پرور اور بھی ہیں اس کوکیوں آئے نظرؔ در میرا ہی گھر میرے ہر غم کیوں ٹھہرے
اور مجھ کو دکھاتی ہے نور حقیقت کے جلووں کی راہ کہاںیہ شام یہ گہری شام یہ ہر لحظہ بڑھتی ہوئی تاریکی
بن کے اک مصرعۂ نمناک نظر تک پہنچاموجزن عشق مرا عرش و قمر تک پہنچا
جس جگہ کہ لٹتے ہیں قافلے محبت کےاے نظرؔ سنو اپنا اس جگہ بسیرا ہے
اے نظرؔ محبت میں غم سے ہارنا کیساجس طرح بھی ممکن ہو زندگی بتانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books