aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ohda-e-munsif"
تو اپنے عہدۂ منصف سے منصف استعفیٰ دے دےاگر حق دار کا حق تجھ سے دلوایا نہیں جاتا
جانے خوابیدہ کہ بیدار ہے منصف کا ضمیرہم تو انصاف کی زنجیر ہلا بھی آئے
نیابت ہم کو رضواں کی ملی مولیٰ کے صدقہ سےوگرنہ عہدۂ دربانیٔ باغ جناں اور ہم
اصول گاہوں کے منبروں پرشرائط حکم و شیخ و منصف
ہو عاجز کہ جسم اس قدر زور سےنہ نکلا کبھو عہدۂ مور سے
ओहदा-ए-मुंसिफ़عہدۂ منصف
position, status of justice
کیے ہیں سب کو عطا اس نے عہدہ و منصبمجھے بھی سینہ خراشی کے کام پر رکھا
عہدۂ عشق سے برخاست ہم اس دنیا میںخاک کی خلد مکانی کے لیے آئے ہیں
عشق میں امکان کی حد سے گزرتا کون ہےعہدۂ منصور پر پورا اترتا کون ہے
ولولہ انگیز تقریروں کا سودا ہو گیاعہدہ و منصب ملا شعلہ نوائی جل گئی
اور فرض کی بازی میں بری طرح سے ہارافائز ہیں مگر عہدۂ عالی پہ جو افسر
خاموش ہیں صاحبان منصفحیران ہیں رہبران مخلص
اس طرح سے ملتا ہے اگر عہدہ و منصبکیا وقعت املاک ہے کیا تاجوری ہے
نہ دولت نہ محل نہ سر پہ تاج مانگوں گانہ عہدہ و منصب نہ کوئی جاہ و جلال
سو اب میں عہدۂ دنیا سے کیا غرض رکھوںکسی نے منصب دل پر بٹھا دیا ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books