aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paaro"
شین پرتو
مصنف
پروفیسر عبد العلی
مدیر
مطبع ماہ پرتو، بریلی
ناشر
پارسداس
پری سیما خاتون
پار پرتو
کالندی کنج مین روڈ ابوالفضل انکلیو پارٹ 1، جامعہ نگر، نئی دہلی
ڈاکٹر پری بانو
Paru Chawla
ساہتیم ، ہائی وے پارک ، ممبئی
دارالنفائس کریم پارک، لاہور
اڑتے اڑتے ہی بکھر جائیں پر و بال اے کاشطائر جاں کو تہہ دام نہ ہونے دوں گا
قتل عاشق کسی معشوق سے کچھ دور نہ تھاپر ترے عہد سے آگے تو یہ دستور نہ تھا
صیاد کو پھر بھی مری پرواز کا ڈر تھامیں گرچہ قفس میں تھا پر و بال بندھے تھے
اس کی آواز میں تھے سارے خد و خال اس کےوہ چہکتا تھا تو ہنستے تھے پر و بال اس کے
ہوس گل کے تصور میں بھی کھٹکا نہ رہاعجب آرام دیا بے پر و بالی نے مجھے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
مرزا غالب نے کئی نسلوں کو متسصر کیا ہے - شاعر انکے مضامین، اسلوب اور زبان سے کافی کچھ سیکھا - یہی وجہ ہے کہ شاعروں نے انکی زمینوں پر غزلیں کہی اور انھیں خراج پیش کیا - ہم یہاں چند غالب کی ہم زمین غزلیں شایع کر رہے ہیں - پڑھیں اور لطف لیں -
परो پَرْو
گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .
سنسکرت
डाओ ڈاؤ
ڈاء : بایاں ہاتھ / پہلو، بایاں کا بگاڑ.
पायो پایو
حاصل کرنا، پھانسنا، تیار کرنا، ہو جانا
यारो یارو
اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)
پارو
محمد حمید شاہد
افسانہ / کہانی
علی جواد زیدی
افسانہ
اختیارات شرح اردو مختارات
ابوالحسن علی ندوی
خواتین کی تحریریں
اردو زبان و قواعد
شفیع احمد صدیقی
غیر افسانوی ادب
دیوان میر
میر تقی میر
دیوان
اردو تنقید پر ایک نظر
کلیم الدین احمد
تنقید
سیرۃ النبی
شبلی نعمانی
سوانح حیات
اردو شاعری پر ایک نظر
شاعری تنقید
محبوب ذی المنن تذکرہ اولیائے دکن
محمد عبد الجبار خان
تذکرہ
نامعلوم مصنف
بیاض کبیر
حکیم محمد کبیرالدین
طب
تاریخ اسلام
شاہ معین الدین احمد ندوی
شہ پارے
انتخاب
پنجاب میں اردو
حافظ محمود شیرانی
زبان
تاریخ ادب اردو
جمیل جالبی
تاریخ ادب
خم ہونے کو ہے بس آخری لمحے کا شباباور افق پار دھندلکوں سے کہیں
میں ہوں در پر اس کے پڑا ہوا مجھے اور چاہیئے کیا بھلامجھے بے پری کا ہو کیا گلا مری بے پری پر و بال ہے
سر کہکشاں مرا عکس ہومرے شوق کو پر و بال دے
رہ گئی گھٹ کے مرے دل میں تمنا تیریایک پرواز شکستہ پر و بازو کی طرح
کس میں اب کتنی اڑانوں کی سکت باقی ہےہر پرندے کے پر و بال بتا دیتے ہیں
باوجودے کہ پر و بال نہ تھے آدم کےوہاں پہنچا کہ فرشتے کا بھی مقدور نہ تھا
گری آسماں سے تو خاک خاک میں آ ملیکبھی خاک میں پر و بال تھے وہ کہاں گئے
کہیں پہنچو بھی مجھ بے پا و سر تککہ پہنچا شمع ساں داغ اب جگر تک
سیر کر عندلیب کا احوالہیں پریشاں چمن میں کچھ پر و بال
ہنس کے کہتے ہیں کبھی ہاتھ سے اڑنے کا نہیںطائر رنگ حنا بے پر و بال اچھا ہے
میں ہوں اور میری بے پر و بالیدل ہے اور دل کی جرأت پرواز
اے جبر مشیت بہ ہمہ بے پر و بالیاب بھی ہے جنہیں ہمت پرواز ہمیں ہیں
سلام اے افق ہند کے حسیں تاروسلام تم پہ سپہر وطن کے مہ پارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books