aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paigaam-e-ulfat"
دل سے پیغام الفت مٹانے کے بعدکھو دیا پھر تجھے ہم نے پانے کے بعد
پھر ستاروں نے پیغام رفعت دیااور خوابوں کے جھونکے
ایک تو پیغام الفت پھر زبانی آپ کیمہربانی آپ کی
اپنا انداز زیست ہے پیغامؔیہ تماشے تھے ناگزیر نہ تھے
میں اس کو صورت خرگاہ و خیمہ ہوں الفتؔمرا صنم مجھے مثل طناب لگتا ہے
نیند جب کھلی الفتؔ اس کی یاد آ بیٹھیکروٹیں لیں سانسوں نے گرمیوں کے پہلو میں
خطبۂ آخر میں سب سمجھا دیاکر دی قائم ہم نے الفت چپ رہو
رشک آتا ہے مجھے رسم وفا پر الفتؔبے وفا ہونا یہاں شرط وفا ہے اب بھی
وہاں ہوں گے بے کار قرطاس و خامہنہ پیغام الفت نہ مکتوب نامہ
دیکھیے حال پریشاں کو الٹ کر الفتؔہم کسی ماضی کے کھوئے ہوئے آئندہ ہیں
دوستوں نے بھی چھوڑی ہیں دال داریاںآج وقف غم الفت رائیگاں
اے دل والو گھر سے نکلو دیتا دعوت عام ہے چاندشہروں شہروں قریوں قریوں وحشت کا پیغام ہے چاند
چارہ سازی مریض الفت کیآپ کے واسطے نہیں مشکل
رسم الفت کا پاس ہے ورنہغیر خود پہ حلال کر لیتا
درس الفت ہے زمانے کے لیے میرا جنوںشوق سے اہل بصیرت مجھ کو دیوانہ کہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books