aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pakne"
سی ایچ پینے
مدیر
موسم گریہ ایک گزارش ہےغم کے پکنے تلک ٹھہر مجھ میں
مری مدد سے کھجوروں کی فصل پکنے لگےمیں چاہتا ہوں کہ صحرا کی دوپہر ہو جاؤں
کچھ دیر اور شاخ پہ رہنے دے صبر کرپکنے دے پھل کو کھانے میں لذت بھی آئے گی
میں خود کو چکھ نہیں پاتا کہ توڑ لیتی ہےمجھے ہوائے خزاں جب بھی پکنے لگتا ہوں
قلب کدے میں چیخ پڑا ہےرات کے کالے توے پر وحشت کی روٹی پکنے کو تیار پڑی ہے
पटनेپٹنے
पक्केپَکّے
پکّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.
पन्नेپنے
gemstone
पकेپکے
پچھلے پنے
گلزار
افسانہ
وفیات مشاہیر پاکستان
محمد اسلم
تذکرہ
ملیریا پر قابو پانے میں سوویت سائنس کے کارنامے
سرگئیف
سائنس
پکے دوستوں کی بات چیت
میخائیل شولو خوف
پاكان امت
محمود احمد رفاقتی
پٹنے کی ایک رات
جگن ناتھ آزاد
پکڑے گئے
حکیم محمد سعید دہلوی
پٹنے کی کہانی
شاعری
تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
امراؤ طارق
اندرا
کرشنا نہرو
خواتین کی تحریریں
بہی کھاتے کے پنے
لچھمن بھاٹیا کومل
خودنوشت
فاصلے پر قابو پانے کی جدوجہد
جان جے۔ فلوہرتی
جس سے ہر شاخ پہ پھوٹی ترے آنے کی مہکآم کے پیڑ پہ وہ بور ہے پکنے والا
منڈیروں پر پرندے چہچہائےپس دیوار پھل پکنے لگا ہے
اور پکنے دو عشق کی مٹیپار عجلت میں مت چناب کرو
پکنے کو ہے سرخ انارزینہ دھیرے اترا کر
قرب منزل ٹوٹ جائے حوصلا اچھا نہیںفصل کو پکنے سے پہلے کاٹنا اچھا نہیں
اداس لمحوں کو سونگھتی ہیںکھجور پکنے کا وقت بھی ہے
اس نے اپلوں پہ دیگچی رکھیاور پکنے لگا شباب اس کا
ہوا میں پھیلتی جاتی ہے خوشبوفصل پکنے کی
ہو گیا ناسور ہر اک لفظ ہےبولتا ہوں پکنے لگتی ہے زباں
ایک ہاتھ میں ماں کی انگلی پکڑے ہنستے کھیلتے گزرتے ہیںمے کدوں میں رند جام پر جام لنڈھاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books