تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "panapne"
انتہائی متعلقہ نتائج "panapne"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
panapnaa
पनपनाپَنَپْنا
سنسکرت
(پودے کا) بڑھنا، لہلہانا، نشوونما پانا، سر سبز ہونا، جوبن پر آنا، پھلنا اور پھولنا نیز مرجھانے یا کمھلانے کے بعد از سر تو ہرا ہونا.
jii panapnaa
जी पनपनाجی پَنَپْنا
طبیعت بحال ہونا، جی کی افسردگی دور ہونا، چون٘چالی پیدا ہونا.
ja.D-pe.D panapnaa
जड़-पेड़ पनपनाجَڑ پیڑ پَنَپنْا
سر سبز ہونا، طاقت پکڑنا.
sardii kaa maaraa panape hai ann kaa maaraa na panpe
सर्दी का मारा पनपे है अन्न का मारा न पनपेسَرْدی کا مارا پَنَپے ہے اَنّ کا مارا نَہ پَنْپے
چاہے کپڑا نہ ہو مگر پیٹ کو روئی ضرور چاہیے ، سردی کا مارا بچ جاتا ہے فاقوں کا مارا نہیں بچتا.