تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pankaj"
انتہائی متعلقہ نتائج "pankaj"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pa.nkhaa
पंखा پَنکھا
بادکش، پن٘کھے کی شکل کا بنا ہوا پھولوں کا نذرانہ جو ابتداً ایک مغل شاہزادی کی اُس مسہری میں زیب و زینت کی خاطر پھول والوں نے لگا دیا تھا جو منت بڑھانے کے لیے قطب صاحب پر چڑھائی گئی بعد کویہ رسم بندو مسلماں غربا امراء ، ہر قوم و ملت و بر طبقہ کی یگان٘گت کا نشان بن گیا بادشاہ کے حکم سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں مسلمان درگاہ پر ہندو جوگ مایا جی پر پن٘کھا چڑھاتے یہی میلہ پھول والوں کی سیر کے نام سے بھی مشہور ہوا
سنسکرت, ہندی
paa.nchaa
पाँचा پانچا
(زراعت) گھاس پھون٘س ہٹانے یا سمیٹنے کا ایک اوزار جس میں چار دان٘تے اور ایک بین٘ٹ لگا ہوتا ہے
ہندی












