aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pasa.ndiyaa.n"
بزم تعمیر پسنداں
ناشر
کیا خوب ہیں ہماری ترقی پسندیاںزینے بنا لیے کوئی اوپر نہیں گیا
بھلائے کون اذیت پسندیاں اس کیخوشی کے ڈھیر میں صدمے تلاش کرتی تھی
دل کی خلش پسندیاں ہیں کہ اللہ کی پناہتیر نظر کو جان رگ جاں بنا لیا
دل کی عشرت پسندیاں توبہہر تمنا گناہ ہو کے رہی
ضرب المثل ہیں اب مری مشکل پسندیاںسلجھا کے ہر گرہ کو پھر الجھا رہا ہوں میں
पसंदियाँپسندیاں
complacency, conceit, preferences
حضرت تھانوی کے پسندیدہ واقعات
ابوالحسن اعظمی
حکایات
ہمارے پسندیدہ افسانے
اطہر پرویز
افسانہ
پسندیدہ ادبی افسانے
شیام کشور نور
پسندیدہ افسانے
رئیس فاطمہ
مرتب
میرا پسندیدہ افسانہ
بشیر ہندی
پہاڑیاں بول اٹھیں
ظفر عدیم
جاسوسی
آئینہ روبرو رکھ اور اپنی سج بناناکیا خود پسندیاں ہیں کیا خود نمائیاں ہیں
آئینہ رو بہ رو رکھ اور اپنی چھب دکھاناکیا خود پسندیاں ہیں کیا خود نمائیاں ہیں
فقیہ شہر یہ ظلمت پسندیاں کب تکمزاج شہر بدلنا بہت ضروری ہے
نہ جانے ختم ہوئی کب ہماری آزادیتعلقات کی پابندیاں نبھاتے ہوئے
یہ دیوانے کبھی پابندیوں کا غم نہیں لیں گےگریباں چاک جب تک کر نہ لیں گے دم نہیں لیں گے
پابندیوں نے عشق کی بیکس رکھا مجھےمیں سو اسیریوں میں بھی آزاد رہ گیا
کیوں سدا پہنے وہ تیرا ہی پسندیدہ لباسکچھ تو موسم کے مطابق بھی سنورنا ہے اسے
گنہ ہے عشق پہ پابندیاں بجا لیکنتمہارے لوگ تو جینا محال کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books