تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phal"
انتہائی متعلقہ نتائج "phal"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "phal"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
phal
फल پَھل
چھلکے سے من٘ڈھی بیج اور گودے سے بھری وہ شے جو اپنی اصل کے زمانے میں اپنے درخت کی شاخوں یا بیل سے اُگتی اور عموماً بغیر پکائے کھائی جاتی ہے ، ثمر ، میوہ ، ہار .
سنسکرت
phaal
फाल پھال
۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ وہ نوک جو تیر کے پیکاں میں ہوتی ہے۔ ۲۔ وہ لوہے کا نوکدار آلہ جو زمین کھودنے کے واسطے ہل میں لگاتے ہیں۔ ۳۔ چھالیا کا بڑا ٹکڑا۔
سنسکرت