aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pi.nghuu.de"
پی جگن موہن ریڈی
1910 - 1999
مصنف
سرخ آنکھیں گھماتے ہوئے بھیڑیے رات کا حسن ہیںسرسراتے ہوئے شاخچوں میں چھپے ماندہ پنچھیمصلے پہ بیٹھے ہوئے ریش دار اہل باطنپنگھوڑے میں کلکارتے نور چہرےیہ بستر بدلتی ہوئی لڑکیاںزہر اگلتے ہوئے سانپدیوار پر جست کرتے ہوئے سائےلڑتی ہوئی بلیاںرات کا حسن ہیںاپنے سر پر یہ صدیوں سے پھیلا ہوا بے مہ و نجم گردوںسر شام رنگ اپنا تبدیل کرتا ہے تو رات کا آئینہ جاگتا ہےاندھیروں بھرے آئینے میں صدائیں ہیں، صورت نہیںسامعہ شکل ترتیب دیتا ہےسنتے ہوئے جگمگاتے ہیں آواز کے خال و خدمیں نے سرگوشیوں قہقہوں منزلوں آہٹوںاور آہوں میں دیکھا ہے حسنایک پیرائے میں سر اٹھاتی ہیں غراہٹیں، وصل آثار سانسیںیہ پلکیں جو آہستہ آہستہ ڈھلنے لگی ہیںشفق جو اندھیرے میں گھلنے لگی ہےیہی رات کا حسن ہےرات آنکھوں میں ہے
لیٹا ہوا پنگوڑے میں تکتا ہے آسماںلکھی ہوئی ہیں آنکھوں میں حیرانیاں بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books