تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piital"
انتہائی متعلقہ نتائج "piital"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "piital"
غزل
سستے داموں لے تو آتے لیکن دل تھا بھر آیا
جانے کس کا نام کھدا تھا پیتل کے گل دانوں پر
جاں نثار اختر
نظم
مزدور لڑکی
مرے چہرے مرے بازو پہ لو اور دھوپ رہتی ہے
گلے میں صرف پیتل کا یہ چندن ہار کافی ہے