تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "professor"
انتہائی متعلقہ نتائج "professor"
نظم
مدرسہ علی گڑھ
یہی بس اکبرؔ کی التجا ہے جناب باری میں یہ دعا ہے
علوم و حکمت کا درس ان کو پروفیسر دیں سمجھ خدا دے
اکبر الہ آبادی
اقوال
مشتاق احمد یوسفی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "professor"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
regius professor
regius professor regius professor
(برطانیہ میں ) بادشاہ کے قائم کردہ منصب معلمی پر مامور پر وفیسر (خصوصاً اوکسفرڈ یا کیمبرج میں ہنری ہشتم کی قائم کردہ )پر وفیسر کی اسامی یا کرسی۔.
mehmaan-professor
मेहमान-प्रोफ़ेसर مِہمان پروفیسَر
وہ استاد جسے کوئی یونیورسٹی تھوڑے عرصے کے لیے یا جز وقتی طور پر اپنے عملہء اساتذہ میں شامل ہونے کی دعوت دے ، عارضی یا جز وقتی طور پر پڑھانے والا استاد (انگ : (Visiting Professor ۔
مزید نتائج "professor"
طنز و مزاح
مشتاق احمد یوسفی
اقوال
مشتاق احمد یوسفی
مزاحیہ
پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں
تو اونچا کیوں نہ ہو تعلیم کا معیار کالج میں
انعام الحق جاوید
غزل
کسی سے کوئی شکوہ ہے نہ دل میں کوئی نفرت ہے
ملے ہو تم مجھے جب سے یہ دنیا خوب صورت ہے
پروفیسر محمود عالم
مزاحیہ
پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں
تو اونچا کیوں نہ ہو تعلیم کا معیار کالج میں
انعام الحق جاوید
مضمون
رضوان الدین فاروقی
غزل
محبت بکتی ہو گر شہر میں ایسی دکاں ڈھونڈیں
کدورت دل کی دھلتی ہو جہاں ایسی دکاں ڈھونڈیں








