aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pur-aashob"
عجب اندھیر ہے اس دور پر آشوب میں راہیؔضرورت جن کی زائد ہے وہی کم ہوتے جاتے ہیں
آنکھیں چاہے سوکھی ہوںیا پر آشوب
ہر لمحۂ خاموش تھا اک دور پر آشوبگزرے ہیں اسی طور سے سال اور مہینے
اس دور پر آشوب کے انداز تو دیکھوارباب خرد اہل جنوں دونوں ہیں مغموم
اس شہر پر آشوب کے ہنگامہ و شر میںزیتون کی ڈالی ہوں کہیں شاخ حنا ہوں
पुर-आशोब پُر آشوب
خطرنک اور فتنے فساد سے بھرا ہوا، جہاں امن مفقود ہو (زمانہ، جگہ وغیرہ)
فارسی
आँखों पर आशोब होना آنکھوں پر آشوب ہونا
آنکھیں دکھنے آنا
اٹھی چلمن ہوا حسن پر آشوب اس کا بے پردہمگر میں رہ گیا مجبور ان آنکھوں کی حیرت سے
ظلم و استبداد کے اس دور پر آشوب میںراحتوں آسائشوں سے بے خبر ہے زندگی
زمانہ پر آشوب دنیا مخالفمگر ہم ہیں ثابت قدم اللہ اللہ
اس دور پر آشوب کی پہچان یہی ہےتنہائی میں بھی آدمی تنہا نہیں ہوتا
ہر شخص ہے پابستہ بہ زنجیر لکھے کوناس عہد پر آشوب کی تفسیر لکھے کون
کیا عجب دور پر آشوب ہے جس میں اے دوستلوگ دستار بچاتے ہیں تو سر جاتے ہیں
یہ دور دور پر آشوب ہی سہی لیکنزمانہ پہلے بھی کب کس کو ساز گار ہوا
اس شہر پر آشوب کی ہے رات بھیانکگھر لوٹ کے آنا ہے ذرا شام سے پہلے
نفرت ہے جہاں جائیے چاہت نہیں ملتیاس دور پر آشوب میں راحت نہیں ملتی
وہ تا حد نظر پھیلا ہوااک پر آشوب و پر اسرار
حبابؔ اس دور پر آشوب میں قدر ہنر کیا ہوسمو کر گرچہ رکھ دیں شعر میں گہرائیاں ہم نے
افسانۂ اندوہ میں یکساں ہے ہر اک شخصاس دور پر آشوب میں تم اور نہ ہم اور
شہر پر آشوب کی تمثیل تھی اپنی حیاتدل شکن اس سے زیادہ واقعہ کوئی نہ تھا
کیسے کہوں اس دور پر آشوب کی حالتدہشت کا وہ عالم تھا کہ باہر نہیں دیکھا
اک پر آشوب زمانے کی ہے آمد آمدہیں برے وقت کے آثار چنا جور گرم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books