تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pusht-dar-pusht"
انتہائی متعلقہ نتائج "pusht-dar-pusht"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
dam-puKHt
दम-पुख़्त دَم پُخْت
فارسی
پتیلی یا دیگ کی بھاپ روک کر یا من٘ھ بند کر کے پکایا ہوا کھانا، وہ چیز جو پتیلی کے منھ کو آٹا لگا کر بند کر کے پکائی جائے، ایک طرح کا پلاؤ
pusht-dar-pusht
पुश्त-दर-पुश्त پُشْت دَرْ پُشْت
فارسی
پُشْت بہ پُشْت، نسلاً بعد نسلِ، ایک صُلب سے دوسرے صُلب میں مسلسل
dam-puKHt karnaa
दम-पुख़्त करना دَم پُخْت کَرْنا
بھاپ بند طریقہ سے پتیلی یا دیگ کا من٘ھ آٹا لگا کر بند کر کے پکانا.
do-pushta-daab
दो-पुश्ता-दाब دو پُشْتَہ داب
کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی
مزید نتائج "pusht-dar-pusht"
غزل
عالم لا وارثی میں جانے کب سے در بدر ہوں
پشت پر ماضی کو لادے قرض جاں سر پر اٹھائے