تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qahba"
انتہائی متعلقہ نتائج "qahba"
نظم
پرچھائیاں
اس شام مجھے معلوم ہوا جب بھائی جنگ میں کام آئیں
سرمائے کے قحبہ خانے میں بہنوں کی جوانی بکتی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
انقلاب
ابھی دماغ پہ قحبائے سیم و زر ہے سوار
ابھی رکی ہی نہیں تیشہ زن کے خون کی دھار
مخدومؔ محی الدین
نظم
حویلی
ہنس رہا ہے زندگی پر اس طرح ماضی کا حال
خندہ زن ہو جس طرح عصمت پہ قحبہ کا جمال
مخدومؔ محی الدین
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "qahba"
موضوعات
کعبہ
کعبہ شاعری
تمام

